چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ ، قومی ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ ، قومی ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ ، قومی ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu ECP

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سرداررضا کی ریٹائرمنٹ کے باعث قومی ووٹرز ڈے 7دسمبر کی بجائے 5 دسمبر کو منایا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، چیف الیکشن کمشنر 6 دسمبر کو ریٹائرڈ ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے ووٹرزڈے کی تقریب مرکزی دفترمیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، قومی ووٹرز ڈے 7 دسمبر کو منایا جاتا ہے اور ماضی میں قومی ووٹرز ڈے کی مرکزی تقریب ایوان صدر میں ہوتی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیول چیف کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیںنیول چیف کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیںاسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے برطانیہ کا دورہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:36:21