چیف جسٹس نے بارودی مواد برآمدگی کے الزام میں قید ملزمان کی سزا ختم کردی ARYNewsUrdu
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بارودی مواد برآمدگی کے الزام میں قید ملزمان کو دی گئی 14 سال کی سزا ختم کر دی جبکہ دیگر دفعات میں ملزمان کی 10 سال کی سزا کا فیصلہ برقرار رکھا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے دہشت گردی کی دفعات ختم کررہےہیں لیکن ساری سزامعاف نہیں کرسکتے۔
چیف جسٹس نے کہا جب ہم چھوٹےتھےتو40سال عمروالےکوبوڑھاسمجھتےتھےمگراب ایسا نہیں، صرف بارودی موادکی برآمدگی دہشت گردی نہیں، دیکھناہوگاکہ دھماکا خیز مواد کیوں رکھا گیا، جس پر وکیل ملزم کا کہنا تھا کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دھماکے کی پلاننگ کررہا تھا۔ وکیل ملزم کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی کوتھانےکےاختیارات دینےسےمسائل بڑھےہیں، سی ٹی ڈی کوصرف فورس کی حدتک رہناچاہیے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سی ٹی ڈی کےاختیارات کامعاملہ انتظامی ہےعدالتی نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب: دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزاسعودی عرب: دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزا SaudiArabia Court Terrorist Sentence Suspect Imprisonment Deportation MinistryOfJustice KingSalman KSAmofaEN MojKsa_EN saudiarabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزاسعودی عرب میں دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزا SaudiArabia Sentenced 38Terrorists DeathAndDeportation
مزید پڑھ »
میں مرچکا ہوں، سزا معاف کی جائے، قیدی کا انوکھا مطالبہواشنگٹن : امریکا میں قتل کے جرم عمر قید کی سزا کاٹنے والے ایک قیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی سزا ختم ہوچکی ہے کیونکہ وہ مر کر دوبارہ زندہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے اضافے کی منظوری دیتے ہوئے گندم کی امدادی قیمت 1350 روپے فی من مقرر کردی گئی۔
مزید پڑھ »