مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں نکالیں گے، لاہور میں ریلی کی قیادت میں خود کروں گا، پورے ملک میں عوام ساڑھے 5 سے ساڑھے 6 کے درمیان باہر نکل کر اپنی یوسیز میں چیف جسٹس کیساتھ اظہاریکجہتی کریں۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ وقت ہے سب کو سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، آئین کو بچانا ہے،عوام باہر نکل کر پیغام دے کہ قوم چیف جسٹس کیساتھ کھڑی ہے، ہم نے ان کو پیغام دینا ہے کہ قوم کدھرکھڑی ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری لڑائی مافیاز کے ساتھ ہے، آخری گیند تک لڑنا ہے، کبھی پیسوں، کبھی بجٹ، کبھی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے بہانے لگا رہے ہیں، آئین کے اندر واضح ہے 90 دن کے اندر الیکشن ہونے ہیں، نگران حکومتوں کی مدت ختم ہو چکی ہے۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ جلسے، جلوسوں اور ریلیاں نکالنے پر پابندی ہے۔ اسلام آباد پولیس سے کسی ریلی کی اجازت نہیں لی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، پی ٹی آئی کی جانب سے آج ریلیاں نکالی جائیں گیلاہور : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان ( سی جے پی ) جسٹس عمر عطا بندیال سے اظہار یکجہتی کے لئے صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج ریلیاں نکالی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، پی ٹی آئی کی جانب سے آج ریلیاں نکالی جائیں گیلاہور : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان ( سی جے پی ) جسٹس عمر عطا بندیال سے اظہار یکجہتی کے لئے صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج ریلیاں نکالی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہرنکلنے کی درخواست کر دیاسلام آباد روانگی سے قبل زمان پارک لاہور میں ریکارڈ کروائے جانے والی خصوصی پیغام میں عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہرنکلنے کی درخواست کے
مزید پڑھ »
عمران خان :مافیا ہاتھ دھو کر چیف جسٹس کے پیچھے پڑا ہےلاہور : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے، چیف جسٹس اورآئین کے لیے ریلیاں کرنے والاہوں۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، پی ٹی آئی کی اجازت کیلئے درخواست دائرلام آباد:تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں چیف جسٹس اظہار یکجہتی ریلی کی اجازت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا روٹ شیڈول جاریلاہور : تحریک انصاف کی جانب سے چیف جسٹس اظہاریکجہتی ریلی کہ کل دوپہر 3بجے زمان پارک سےلکشمی چوک تک نکالی جائے گی۔
مزید پڑھ »