چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو اوپننگ کیلئے فرسٹ چوائس

کرکٹ خبریں

چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو اوپننگ کیلئے فرسٹ چوائس
CHANPIONS TROPHYSHAAN MASOODSAIM EUB
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

باسط علی نے کہا کہ اگر صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی تک مکمل فٹ نہ ہوسکے تو شان مسعود کو فخر زمان کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کروانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ صائم ایوب اور فخر زمان ون ڈے فارمیٹ کیلئے بہترین جوڑی ہیں تاہم انکی غیر موجودگی میں شان مسعود اوپن کرسکتے ہیں اور پھر بابراعظم، رضوان بیٹنگ کیلئے آئیں۔ شاداب خان کی واپسی کے امکانات بھی روشن ہیں

قومی ٹیم کے سابق کرکٹ ر باسط علی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ میں قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کے متبادل کے طور پر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو فرسٹ چوائس قرار دیدیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹ ر باسط علی نے ٹیم مینجمنٹ کو مشورہ دیا کہ اگر صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی تک مکمل فٹ نہ ہوسکے تو شان مسعود کو فخر زمان کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کروانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ صائم ایوب اور فخر زمان ون ڈے فارمیٹ کیلئے بہترین جوڑی ہیں تاہم انکی غیر موجودگی میں شان مسعود اوپن کرسکتے ہیں اور پھر

بابراعظم، رضوان بیٹنگ کیلئے آئیں۔ شان مسعود نے آخری مرتبہ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کھیلا تھا، جہاں انکی اوسط محض 18.11 تھی اور 9 میچز میں 163 رنز بناسکے تھے۔ باسط علی نے کہا کہ پاکستان کو ایک مرتبہ پھر اسپن آل راؤنڈر کی ضرورت پڑے گی تو شاداب خان کی واپسی کے امکانات روشن ہیں۔ انہوں نے آخری ون ڈے میں 2023 کے ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔ شاداب نے کیریئر کے دوران 70 ون ڈے میچز کھیلے ہیں، جس میں 25.90 کی اوسط سے 855 رنز بنائے ہیں جبکہ بطور بالر انہوں نے 5.24 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ 34.82 کی اوسط سے 85 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CHANPIONS TROPHY SHAAN MASOOD SAIM EUB FIKHR Zaman SHADAB KHAN

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری میںشیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری میںپاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچیں گی۔
مزید پڑھ »

پاریس سینٹ جرمن نے موناکو کو شکست دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لیاپاریس سینٹ جرمن نے موناکو کو شکست دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لیاپاریس سینٹ جرمن نے قطر میں موناکو کو 1-0 سے شکست دیتے ہوئے فرانس چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں تین نئی جڑینیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں تین نئی جڑینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخچیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ای سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں انتظامات کیلئے خاص اقداماتای سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں انتظامات کیلئے خاص اقداماتکراچی انتظامیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے خصوصی سہولتیں اور سیکیورٹی کا انتظام کر رہی ہے۔ کمشنر کراچی نے میگا ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، جس میں شائقین کے لیے پارکنگ اور گراونڈ تک رسائی کے لیے خصوصی سہولتیں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اسٹیڈیم کی خوبصورتی اور فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔
مزید پڑھ »

بمراہ کی انجری، بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکلبمراہ کی انجری، بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکلبمراہ کی انجری کی وجہ سے بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکل ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر نے انہیں انجری کی وجہ سے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے ان کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:41:10