مارخورز کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر صائم ایوب کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا، انہوں نے میچ میں 5 وکٹیں حاصل کی تھیں
مارخورز کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر صائم ایوب کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا—فوٹو: اسکرین گریب
منگل کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر 1 میں پینتھرز نے مارخورز کو 7 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ پینتھرز کی جانب سے صائم ایوب نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 اور محمد حسنین نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر 1 میں پینتھرز نے مارخورز کو 7 وکٹ سے ہرا یا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے دن مارخورز نے اسٹالینز کو 126رنز سے شکست دے دیمارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، جواب میں اسٹالینز کی پوری ٹیم 105 رنز پر پویلین پہنچ گئی
مزید پڑھ »
پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاقومی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: افتتاحی میچ میں مارخورز کی پینتھرز کو 160 رنز سے شکستمارخورز کے 348 رنز کے تعاقب میں پینتھرز کی پوری ٹیم 34.5 اوورز میں 187 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے میچ سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکاپینتھرز اور اسٹالینز کے درمیان مقابلہ آج اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »
پینتھرز نے مارخورز کو شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں جگہ بنالیچیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر 1 میں پینتھرز نے مارخورز کو 7 وکٹ سے ہرا یا
مزید پڑھ »
گال ٹیسٹ: سری لنکا کی نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکستپراباتھ جے سوریا مجموعی طور پر 9 وکٹیں لینے پر پلیئر آف دی میچ قرار
مزید پڑھ »