پاکستان میں ہونے والے میچز کے فزیکل ٹکٹس بھی آج سے دستیاب ہوں گے
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں ہونے والے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ اور وقت کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی کے مطابق دبئی میں پاک بھارت میچ سمیت بھارت کے باقی دو گروپ میچز اور دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹس کی فروخت آج سے شروع ہوگی، پرستار اپنے ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں، جنرل اسٹینڈ کے ٹکٹس کی قیمت 125 درہم سے شروع ہوگی۔ مزید برآں کراچی، لاہور، اور راولپنڈی میں کھیلے جانے والے 10 میچز کے ٹکٹوں کی فزیکل فروخت آج سے شروع ہوگی۔ جو لوگ فزیکل ٹکٹس خریدنا چاہتے ہیں وہ ملک بھر کے 26 شہروں میں واقع 108 ٹی سی ایس مراکز سے حاصل کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان میں ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت پہلے ہی گزشتہ منگل سے شروع ہوچکی ہے، فائنل کے ٹکٹس دبئی میں پہلے سیمی فائنل کے اختتام کے بعد جاری کیے جائیں گے۔Feb 01, 2025 02:25 PMکراچی: خواتین میں فٹنس کے حوالے سے شعور و آگاہی کیلیے پانچویں ویمن پاور رن کا شاندار انعقادگمنام ریسلر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست دے کر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیابچیمپیئنز ٹرافی؛ پاکستانی کٹ کی رونمائی کی متوقع تاریخ سامنے آگئیلاہور؛ بہنوئی کو قتل کرنے والا سالا اور شریک جرم بھتیجا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹکٹس ICC چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کل سے دستیاب ہوں گےICC نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ICC چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس 28 جنوری سے فروخت پر ہوں گے۔
مزید پڑھ »
شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی میں شمولیت غیر یقینیبنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شمولیت غیر یقینی بن گئی ہے کیونکہ ان کا بالنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی سیکرٹریٹ لاہور میں کام شروع کرے گاٹکٹوں کی فروخت کے عمل کو آئندہ ہفتے حتمی شکل دی جائے گی
مزید پڑھ »
پاک بھارت شائقین کے لیے الگ اسٹینڈز کی ضرورت نہیں، ٹکٹ فروخت جلد ہوگیامارات کرکٹ بورڈ کے سی او او سبحان احمد نے کہا ہے کہ پاک بھارت شائقین کیلیے الگ اسٹینڈز مختص کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، ٹکٹ فروخت جلد ہوگی۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: ٹکٹ فروخت، ویزا پالیسی اور کپتانوں کی پریس کانفرنس پر مشاورت جاریایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹکٹ فروخت اگلے ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے، کم از کم ٹکٹ کی قیمت 1 ہزار روپے جبکہ VIP ٹکٹ 25 ہزار روپے تک ہوسکتا ہے۔ PCB اور ICC وفد نے دبئی میں ٹکٹ فروخت پر اتفاق کیا ہے، بھارت کے میچز کے لیے ڈالر میں اور پاکستان میں پاکستانی روپے میں۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری سے ہوگا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ہیروئیک ٹکٹ فروخت: چیمپئنز ٹرافی کے لیے شائقین کی بڑی دلچسپیپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت میں غیر معمولی دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ لیکن آن لائن ٹکٹ فروخت سائٹ کے سرورز ڈاؤن ہوگئے ہیں جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »