واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی کا چوتھا وفد پاکستان کا دورہ کررہا ہے
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان آنے والا آئی سی سی وفد دوسرے مرحلہ میں ہفتے کے روز پنڈی اسٹڈیم کا دورہ کرے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا 6 رکنی وفد راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لے گا، پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ و دیگر متعلقہ حکام جاری تزئن و آرائش کے عمل سے بریفننگ دیں گے۔ 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں پنڈی اسٹیڈیم پر 3 میچز کھیلے جائیں گے، 24 فروری کو بنگلہ دیشں کا نیوزی لینڈ، اگلے روز 25 فروری کو آسٹریلیاکا جنوبی افریقہ اور 27 فروری کو پاکستان کا بنگلہ دیش سے مقابلہ ہوگا۔
پاکستان کے دورے کے آخری مرحلہ میں آئی سی سی وفد لاہور جائے گا اور قذافی اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام اور دیگر سہولیات کا جائزہ لے گا، وفد نے جمعرات کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا تھا۔9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرتملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیلاس اینجلس آتشزدگی ، 150 بلین ڈالر کا نقصانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ،آئی سی سی کے وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہآئی سی سی کے دو رکنی وفد نے جمعرات کو نیشنل بنک اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی وفد نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیاآئی سی سی کے 5 رکنی وفد نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور سہولتوں کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ انٹرنیشنل ہاکی کا میلہ بھی سجے گا11 سے 18 فروری تک جرمنی اور ہالینڈ کے معروف ہاکی کلب پاکستان کا دورہ کریں گے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: محمد رضوان کی قیادت میں اسکواڈ کا اعلانآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان واحد وکٹ کیپر ہوں گے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوریآئی سی سی نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمن ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر نافذ ہوگا۔ اس فیوژن فارمولے کے مطابق 8 ٹیموں کے چیمپئنز ٹرافی ایونٹ میں بھارت کے میچز ایک غیر جانبدار مقام پر کھیلے جائیں گے جبکہ بدلے میں آئی سی سی کے وہ ایونٹس جن کی میزبانی بھارت کرے گا ان میں پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے جائیں گے۔ 2027 تک پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں آئی سی سی ایونٹ کا میچ نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گی۔
مزید پڑھ »