پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد پر آئی سی سی کو اپنا مؤقف واضح کر دیا، ذرائع
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر اپنا موقف آئی سی سی پر واضح کر دیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے معاملے پر اپنا مؤقف آئی سی سی کے سامنے واضح کرتے ہوئے بال آئی سی سی کی کورٹ میں پھینک دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا توپاکستان کبھی انکے ساتھ میچ نہیں کھیلےگا، سخت فیصلےکا امکاناگربھارت نہیں آئے گا تو ریونیو نقصان ہمیں ہوگا لیکن جب ہم بھارت سے میچ نہیں کھیلیں گے تب نقصان ان کا بھی ہوگا: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »
کیا ذاکر نائیک بھارتی انکار کی وجہ بنے؟ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق وکرانت گپتا نے عجیب منطق پیش کردیمیں تو کہوں گا کہ پاکستان کو ذاکر نائیک یا چیمپئنز ٹرافی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: بھارتی صحافی کی گفتگو
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو ویلکم کریں گے: رضوانچیمپئنز ٹرافی سے متعلق فیصلے دونوں ممالک کے بورڈز نے کرنے ہیں، امید ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی: کپتان قومی وائٹ بال ٹیم
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: پی سی بی کے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کی اہم تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا۔
مزید پڑھ »