بھارت ایونٹ کیلیے پاکستان نہیں آئے گا،پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارت ایونٹ کیلیے پاکستان نہیں آئے گا،پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائیگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰبھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اور بھارت دونوں ہائبرڈ ماڈل پر رضامند ہوگئے اور آئی سی سی نے اس کی منظوری دے دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئَنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کی رضامندی کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی۔دونوں فریقوں کے درمیان طے پایا ہے کہ 2026ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم بھارت نہیں جائے گی۔ پاک بھارت لیگ میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اسی طرح یہ بھی طے پایا ہے کہ بھارت آئی سی سی چیمئپنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستانی نہیں آئے گا اور اپنے حصے کے میچز دبئی میں کھیلے گا۔
اس فیوژن فارمولے کے تحت بھارت دبئی کو وینیو قرار دینے کے لیے بضد ہے جب کہ پاکستان 5 میچز کے لیے دبئی، بنگلادیش اورسری لنکا سے بات کررہا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آئی سی سی نے میچز کی منتقلی پر پاکستان کو زر تلافی کی پیشکش بھی کی تھی لیکن چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اضافی معاوضے پر بات نہیں کی۔ادھر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق 3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے منظوری ملنے کا امکان ہے۔ جس کے بعد باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مان گیابھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کی ہے۔ پاکستان نے شرط رکھی ہے کہ انڈیا کے لیے بھی وہی ماڈل ہونا چاہئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی رضامندی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کے چارچے کے بعدپاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر چیمپیئنز ٹرافی کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے، لیکن شرط عائد کی ہے کہ بھارت میں 2027 میں آئی سی سی مقابلے بھی اسی ماڈل کے تحت کھیلے جائیں گے۔ اس کے نتیجے میں بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کو بھی پاک بھارت میچز سے کمانے کا موقع نہیں مل سکے گا۔
مزید پڑھ »
جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
مزید پڑھ »
اختلافات بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آفریدی کا بیانبھارت نےچیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کیا جبکہ پی سی بی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر سختی سے قائم ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی کا چمپیئنز ٹرافی کے مستقبل پر ہنگامی اجلاس طلببھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ممکنہ طور پر ہائبرڈ ماڈل کے تحت چمپیئنزٹرافی کے انعقاد پر بات کی جائے گی
مزید پڑھ »