چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر شکریہ، مگر جےشاہ کا پاکستان کا نام لینے سے گریز

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر شکریہ، مگر جےشاہ کا پاکستان کا نام لینے سے گریز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ناقدین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آئی سی سی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بالآخر اتوار کو اختتام پذیر ہونے والی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پاکستان نے 1996 ورلڈکپ کے 29 سال بعد باوقار آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کی جو 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلا گیا تھا تاہم ایک سیمی فائنل اور بھارت کے میچز نیوٹرل وینیو دبئی میں شیڈول تھے۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک باضابطہ بیان میں چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے ایونٹ کے انعقاد میں پی سی بی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے، بڑے اسٹیڈیموں کی تزئین و آرائش اور مسابقتی میدانوں کی تیاری پر روشنی ڈالی۔ایلارڈائس نے کہا "ہم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی شاندار میزبانی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ اور انہیں مبارکباد دینا چاہتے ہیں"۔ایلارڈائس نے دبئی میں پانچ میچوں کی میزبانی میں ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے کردار کو بھی سراہا، آئی سی سی کے بڑے ایونٹس کے انعقاد میں ان کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے باہر ہونے کا ذمہ دار کون؟ رضوان نشانے پرچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے باہر ہونے کا ذمہ دار کون؟ رضوان نشانے پرفینز نے ناقص کپتانی اور سُست بیٹنگ کو اہم وجہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہدونوں ٹیمیں دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ سے قبل انڈین میڈیا کا نسیم شاہ پر الزامچیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ سے قبل انڈین میڈیا کا نسیم شاہ پر الزاموزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر نسیم شاہ کی پریس کانفرنس کے جواب کو خود ساختہ طور پر تبدیل کردیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ 'کپتانی' کا جھگڑا نکلیچیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ 'کپتانی' کا جھگڑا نکلیامام الحق نے انکشافات کا پنڈورا باکس کھول دیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ شکستوں کا ملبہ ہیڈکوچ، سلیکٹرز پر گرنے کا امکانچیمپئینز ٹرافی؛ شکستوں کا ملبہ ہیڈکوچ، سلیکٹرز پر گرنے کا امکانعاقب جاوید سمیت سلیکشن کمیٹی کے ارکان کا عہدے بچانا مشکل
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہچیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہدبئی ٹرانسپورٹ منتظم نے شائقین اہم مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:44:37