آئی سی سی وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
کراچی؛ پولیس مقابلوں میں 7 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارپاکستانی پولیس افسران کی چین کےصوبے سنکیانگ میں ٹریننگ کروانے کا فیصلہپاکستان کا پابندی والے جی ایم او سویا بین کی درآمد پر غورپنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، مغوی بازیابپی ٹی آئی جلسہ؛ کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروعپاکستان میں چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کو لیکر ایک مرتبہ پھر بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیا۔
چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے پر آئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد پاکستان میں سیکیورٹی سمیت اسیٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ تاہم بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردی ہیں کہ آئی سی سی وفد نے پاکستان میں ایونٹ کی میزبانی کو لیکر تشویش ظاہر کی ہے۔پاکستان دورے پر آئے وفد میں آئی سی سی کی سینئر مینجر ایونٹس سارہ ایڈگر، ایونٹ مینجر و چیمپئنز ٹرافی ایونٹ لیڈ عون محمد زیدی، جنرل مینجر کرکٹ وسیم خان، سکیورٹی مینجر ڈیوڈ مسکر اور براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج شامل تھے۔
آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے بھی ملاقات کی، جس میں انہیں اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن، سیکورٹی پلانز سمیت شائقین کرکٹ کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے بھی آگاہ کیا گیا۔دوسری جانب بھارت نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے تاحال اپنی بھیجنے سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے ٹورنامنٹ کا شیڈول تاخیر کا شکار ہے۔واضح رہے کہ چیمپئینز ٹرافی اگلے برس فروری اور مارچ میں شیڈول ہے جس میں ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موتپی ٹی...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ٹیمیں کب، کہاں ٹکرائیں گی؟میچ کب اور کہاں دکھایا جائے گا؟
مزید پڑھ »
بھارت؛ عید میلادالنبی کے جھنڈے لگانے پر جنونی ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہپولیس نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق مسلمانوں کو ہی گرفتار کرنا شروع کردیا
مزید پڑھ »
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلبھارت کی اداکار جوڑی نے مداحوں اور شوبز شخصیات کو حیران کردیا
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سے منتقلی کا کوئی منصوبہ نہیں'آئی سی سی چیف ایگزیکٹو نے تصدیقی مہر لگادی
مزید پڑھ »
واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیبھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »