آئی سی سی میں حتمی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 فروری ہے
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اسکواڈ میں شمولیت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی۔
کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انٹرنیشل کرکٹ کونسل میں حتمی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 فروری ہے۔ جسپریت بمراہ کی فٹنس سے متعلق صورتحال اب تک غیر یقینی ہے۔ کرک انفو کے علم یہ بات آئی ہے کہ حال ہی میں بنگلور میں بی سی سی آئی کے سینٹر آف ایکسی لینس میں جسپریت بمراہ کی کمر کا اسکین ہوا ہے جس پر میڈیکل اسٹاف کسی قسم کے فیصلے سے قبل سلیکٹرز اور بھارتی ٹیم منیجمنٹ کے ساتھ مشاورت کرے گا۔بھارتی بورڈ نے 18 جنوری کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جس میں فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو بھی شامل کیا گیا تھا لیکن انگلینڈ کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں بمراہ نے کوئی بھی میچ نہیں...
احمد آباد میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میں امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ بمراہ ٹیم کا حصہ بنیں گے لیکن فاسٹ بولر طبی معائنے کے لیے بنگلور چلے گئے۔چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اگر جسپریت بمراہ کو شامل نہیں کیا گیا تو ان کی جگہ انگلینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچز کھیلنے والے ہرشیت رانا کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ گواسکر بارڈر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران جسپریت بمراہ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ انہوں نے گواسکر بارڈر ٹرافی کے بعد اب تک کوئی میچ نہیں کھیلا۔Feb 09, 2025 12:48 PMشبھمن گل نے اپنی کرش کا نام بتادیاکراچی؛ راہ چلتی برقع پوش خاتون سے بیگ چھین کر ملزم فرار؛ ویڈیو وائرلسونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچانک بڑا اضافہعمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کی ٹی20 اسکواڈ، پاک بھارت میچ کی تیاری میںبھارتی کپتان اجیت اگرکر نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں کلیدیپ یادیو، جسپریت بمراہ اور محمد شامی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
بمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت غیر یقینی بن چکی ہے کیونکہ انہیں دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »
جسپریت بمراہ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیابھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کمر کی تکلیف سے دوچار نہیں ہیں اور جلد ہی کرکٹ میں واپس آئیں گے۔ انہوں نے انہیں من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی خبریں آسانی سے پھیلتی ہیں لیکن اس خبر نے تو مجھے ہنسا دیا ہے۔ بمراہ آسٹریلیا کے خلاف 32 وکٹیں لے کر آخری ٹیسٹ میچ میں کمر درد کا شکار ہوئے تھے، جس کے باعث چیمپیئنز ٹرافی میں ان کی شرکت مشکوک ظاہر کی جا رہی تھی۔ انہیں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں بھی شامل نہیں کیا گیا ہے تاکہ انہیں انجری سے صحتیاب ہونے کے لیے وقت دیا جا سکے۔
مزید پڑھ »
صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی
مزید پڑھ »
لٹن داس نے خود کو بنگلا دیش کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دیچیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے انہیں ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے.
مزید پڑھ »