چین، مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث بلیو الرٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

چین، مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث بلیو الرٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

چین، مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث بلیو الرٹ جاری China Blizzard BlueAlert HeavySnowstorms NorthernRegions MongoliaAutonomousRegion

کر دیا ہے۔ چین میں شدید موسمی صورتحال کی پیمائش کرنے والے وارننگ سسٹم نے 4 رنگ کے کوڈ کے ذریعے الرٹ جاری کیا جاتا ہے جن میں سرخ رنگ سب سے زیادہ خراب موسم کی پیشنگوئی کے لیے ہوتا ہے جس کے بعد مالٹا رنگ، پھر پیلا اور آخر میں نیلا رنگ آتا ہے جو سب سے کم شدت کا حامل ہوتا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر نے بتایا کہ دارالحکومت بیجنگ کے مختلف حصے، تیانجن اور صوبہ ہیبی

اور منگولیا کے خود مختار علاقے میں جمعرات کی دوپہر سے جمعہ کی دوپہر تک 4 سے 6 سینٹی میٹر تک برفباری ہونے کا امکان ہے جبکہ بعض علاقوں میں برفانی طوفان کے باعث 10 سینٹی میٹر تک برف پڑنے کا امکان ہے۔ میٹرولوجیکل سینٹر نے شہریوں کو غیرضروری سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے جبکہ مقامی حکام کو سڑکوں، ریلوے، بجلی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے بنیادی ڈھانچے کے بارے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بندسعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بندسعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند SaudiArabia Winters ColdWeather SchoolClosed
مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
مزید پڑھ »

حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوحکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:30:59