جوزف بوریل نے کورونا وائرس کے وبائی مرض کو ایک اہم موڑ قرار دیا اور کہا کہ ’دونوں اطراف (امریکا یا چین) میں سے کسی ایک کے انتخاب کرنے کا دباؤ بڑھتا جارہا ہے‘۔ DawnNews America China
یورپی یونین کے امور خارجہ کے سربراہ جوزف بوریل نے چین اور امریکا کے مابین راستہ بنائے جانے کے معاملے اور یورپ میں بڑھتی ہوئی بحث و مباحثے کے دوران کہا ہے کہ ایشیائی صدی، امریکا کے زیر قیادت عالمی نظام کے خاتمے کی علامت بن چکی ہے۔کے مطابق جرمن سفارتکاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’تجزیہ کار طویل عرصے سے امریکی کے زیر قیادت نظام کے خاتمے اور ایشیائی صدی کی آمد کے بارے میں بات کررہے ہیں، یہ بات اب ہماری نظروں کے سامنے ہورہی ہے‘۔جوزف بوریل نے کورونا وائرس ک وبا کو ایک اہم موڑ قرار دیا اور...
جوزف بوریل نے مزید کہا کہ ہمیں چین کے لیے مزید مضبوط حکمت عملی سمیت دیگر جمہوری ایشیائی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کی بھی ضرورت ہے۔مزید پڑھیں:بوریل نے کہا کہ یورپی یونین چین کے معاملے میں محتاط تھا لیکن اب اس کا خاتمہ ہو رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
' امریکا اور چین سرد جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے' -بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ امریکا اور چین سرد جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ امریکی سیاسی قوتیں دوطرفہ تعلقات ہائی جیک کر رہی ہیں، ایسی امریکی سیاسی قوتوں کو روکنا ہوگا۔ …
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
مزید پڑھ »
کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »
ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »