چینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ پنجاب نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان بھی تیار کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چینی اسکینڈل میں تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی اسکینڈل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریری جواب میں کہا ہے کہ چینی سبسڈی کے حوالے سے پہلی میٹنگ 2 اکتوبر2018 کو ہوئی، شوگر ملز کو چینی کی سبسڈی 29 دسمبر2018 کو بہاولپور میں ہونے والے اجلاس میں دی گئی، 30 اکتوبر 2018 کو وزیراعلیٰ نے شوگر ملز مالکان اور کاشتکاروں سے مذاکرات کے لیے 4 صوبائی وزرا جن میں وزیرصنعت، خوراک، زراعت اور آبپاشی پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی۔

عثمان بزدار نے اپنے تحریری جواب میں مزید کہا ہے کہ شوگر فیکٹری ایکٹ کے تحت شوگر کا کرشنگ سیزن 30 نومبر سے پہلے شروع کرنا ہوتا ہے، شوگر ملز کی طرف سے کرشنگ سیزن شروع نہ کرنے پر کاشتکاروں نے احتجاج شروع کردیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی بنائی ہوئی کمیٹی کی سفارش پر30 نومبر2018 کو سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو کاشتکاروں اور شوگر ملز معاملے کے حل کے لیے خط لکھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 دسمبر2018 کو ای سی سی کی میٹنگ میں ایک ملین ٹن شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مشروط طور پر دی گئی کہ سبسڈی کا تعین صوبے کریں گے، ای سی سی کے اجلاس کےبعد شوگر ملز مالکان کی طرف سے کرشنگ کا آغاز نہ ہونے پر صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے اس ساری صورتحال پر کابینہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی اسکینڈل کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےچینی اسکینڈل کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج شوگر تحقیقاتی کمیشن کےسامنے پیش ہوں گے | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب آج شوگر تحقیقاتی کمیشن کےسامنے پیش ہوں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چینی سبسڈی، ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج طلب کر لیاچینی سبسڈی، ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آج طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی بحران پرسبسڈی دینے کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا۔ذرائع ایف آئی
مزید پڑھ »

اسد عمر نے چینی کمیشن میں بیان قلمبند کرادیااسد عمر نے چینی کمیشن میں بیان قلمبند کرادیااسد عمر نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کے حوالےسے چینی کمیشن کے سربراہ واجد ضیا کے سامنے بیان قلمبند کرایا۔
مزید پڑھ »

چینی بحران، انکوائری کمیشن وزیر اعظم کو نہ بلائے بلکہ ۔۔۔ اسد عمر نے ...چینی بحران، انکوائری کمیشن وزیر اعظم کو نہ بلائے بلکہ ۔۔۔ اسد عمر نے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی  اسد عمر نے کہا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن کے سامنے وزیر اعظم کو نہیں بلکہ انہیں طلب کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:18:57