چینی بحران: وزیر اعظم، ای سی سی چیئرمین کرپٹ اور نااہل ہیں، شاہد خاقان عباسی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چینی بحران: وزیر اعظم، ای سی سی چیئرمین کرپٹ اور نااہل ہیں، شاہد خاقان عباسی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

'وزیر اعظم اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین کرپٹ اور نااہل ہیں کیونکہ کابینہ کے فیصلے کے بعد چینی کی قیمتیں بڑھیں'

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین کرپٹ اور نااہل ہیں کیونکہ ای سی سی اور کابینہ کے فیصلے کے بعد چینی کی قیمتیں بڑھیں۔

انہوں نے کہا کہ 'چینی کے نام پر پاکستانی قوم پر 100 ارب روپے کا ڈاکا مارا گیا بلکہ ڈاکا جاری ہے، ای سی سی اور کابینہ کے فیصلے کے بعد چینی کی قیمتیں بڑھیں، جبکہ وزیر اعظم اور ای سی سی کے چیئرمین کرپٹ اور نااہل ہیں۔' شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو سے متعلق کہا کہ 'نیب سیاسی انجیئرنگ کا آلہ ہے، شہباز شریف کو اب نیب ملتان میں بلایا گیا ہے، نیب نے یہ معاملے کھولنے ہیں اور یہ دلیل ہے کہ شہباز شریف کے خلاف کچھ نہیں ملا۔'واضح رہے کہ گزشتہ روز چینی بحران کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیے گئے تحقیقاتی کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو ثبوت پیش کرنے کے لیے پیش ہونے کی اجازت دے دی تھی۔ایف آئی اے کے جوابی خط میں کہا گیا کہ شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر 9 مئی کو ایف آئی اے ہیڈکواٹر اسلام آباد آسکتے...

خیال رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے چینی کے بحران کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کے سربراہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے چیئرمین واجد ضیا کو بحران سے متعلق شواہد فراہم کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔پہلے خط کے جواب میں کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں کو ذاتی طور پر پیش ہونے کے بجائے صرف دستاویزی ثبوت ارسال کرنے کا کہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران کی تحقیقات میں معاونت کیلئے شاہد خاقان طلبچینی بحران کی تحقیقات میں معاونت کیلئے شاہد خاقان طلبچینی بحران کی تحقیقات میں معاونت کیلئے شاہد خاقان طلب SamaaTV
مزید پڑھ »

چینی بحران: انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر کو کل طلب کرلیا | Abb Takk Newsچینی بحران: انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر کو کل طلب کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چینی بحران: تحقیقاتی کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو پیش ہونے کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے چینی لیبارٹری سے پھیلاوکےالزامات،جرمن خفیہ ایجنسی حقائق سامنے لے آئیکورونا وائرس کے چینی لیبارٹری سے پھیلاوکےالزامات،جرمن خفیہ ایجنسی حقائق سامنے لے آئیبرلن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کی جانب سے متعدد بار الزامات لگائے گئے ہیں کہ کورونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری سے پھیلا ہے، اس حوالے سے صدر ٹرمپ تو شواہد
مزید پڑھ »

آٹا، چینی کے بعد ادویات کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیاآٹا، چینی کے بعد ادویات کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیاآٹا، چینی اور آئی پی پیز کے بعد ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے پڑھیے naeemashrafbut3 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

KUNWAR MOHAMMAD DILSHAD : کنور دلشاد:-سیاسی بے چینی اور عدم استحکام کے اشارےKUNWAR MOHAMMAD DILSHAD : کنور دلشاد:-سیاسی بے چینی اور عدم استحکام کے اشارےحالیہ تاریخ میں ''گلوبل ولیج‘‘ پر کبھی ایسی افتاد نہ پڑی تھی جو اس وقت کورونا کی صورت میں دنیا بھر کو کم و بیش مفلوج کیے ہوئے ہے اور ابھی اس کے ٹلنے کے آثار بھی دکھائی نہیں دے رہے۔ پڑھیئےکنور دلشاد کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:12:03