مزید پڑھئے:
اسلام آباد:
ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی سفارت خانے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین امریکی عہدے دار کے بیان کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ یہ پاک چین تعلقات کو بدنام کرنے کی ایک اور بھونڈی کوشش ہے ۔ایلس ویلز کا بیان غیر ذمہ دارانہ مکمل بے بنیاد اور پرانی طرز پر مبنی ہے۔ سی پیک چین اور پاکستان کا اہم مشترکہ منصوبہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغامپاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغام Read News ForeignOfficePk MFA_China chinapakistansolidarity CathayPak ChinaPakistan
مزید پڑھ »
چینی شہر ووہان میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائدبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین سے جنم لینے کورونا وائرس کے مرکزی شہر ووہان میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی نے چینی بحران انکوائری رپورٹ گمراہ کن قرار دے دیوفاقی حکومت کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری فوبیا ہوچکا ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »