چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس چمگادڑ سے نہیں بلکہ پینگولین سے پھیلا، چینی سائنس دان

چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پُراسرار کورونا وائرس کے وبا کی طرح پھیلنے کی وجہ ایک ممالیہ جانور ’پینگولین‘ ہے۔

چینی سائنس دانوں کو قوی یقین ہے کہ کورونا وائرس کی ابتدا اسی جانور سے ہوئی ہے جس سے اب تک صرف چین میں 630 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 31 ہزار سے زائد مریض متاثر ہیں جب کہ چین کے علاوہ دو درجن سے زائد دیگر ممالک میں بھی اس وائرس سے 200 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Ameer Hamza : امیر حمزہ:-قرآن‘ کورونا وائرس اور میڈیکل سائنسAmeer Hamza : امیر حمزہ:-قرآن‘ کورونا وائرس اور میڈیکل سائنسقرآن میں شفاء کا لفظ چار بار آیا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ قرآنی ترتیب میں پہلی دو آیات کا تعلق عام انسانیت سے ہے ‘ جبکہ اگلی دو آیات کا تعلق ان لوگوں سے ہے‘ پڑھیئے امیر حمزہ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرےسےآگاہ کرنے والا چینی ڈاکٹر بھی چل بساکورونا وائرس کے خطرےسےآگاہ کرنے والا چینی ڈاکٹر بھی چل بساکورونا وائرس سےآگاہ کرنے والا چینی ڈاکٹر بھی چل بسا CoronaVirus Doctor DrLiWenliang Die China AlertedToPublic zlj517 MFA_China WHO UN
مزید پڑھ »

دنیا کو سب سے پہلے کورونا سے خبردار کرنے والا چینی ڈاکٹر خود کہاں ہے اور سب سے پہلے مریض اس کے پاس کس علاقے سے آئے تھے؟ افسوسناک خبر آ گئیدنیا کو سب سے پہلے کورونا سے خبردار کرنے والا چینی ڈاکٹر خود کہاں ہے اور سب سے پہلے مریض اس کے پاس کس علاقے سے آئے تھے؟ افسوسناک خبر آ گئیبیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے بارے میں دنیا کو خبردار کرنے والے
مزید پڑھ »

2020ء: کرونا وائرس سے چینی سمارٹ فونز کمپنیوں کی ترسیل میں 5 فیصد کمی کے امکانات2020ء: کرونا وائرس سے چینی سمارٹ فونز کمپنیوں کی ترسیل میں 5 فیصد کمی کے امکانات
مزید پڑھ »

چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی دستیابی یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

چینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیںچینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیںچینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیں ChineseSmartphones Google PlayStore Companies Google GooglePlay
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 23:57:20