چینی فوجی ٹرولنگ میں دنیا بھر پر بازی لے گئے، متنازعہ علاقے پر چین کا نقشہ بنا دیا، بھارت کو شرمندگی کا سامنا
ایسی ٹرولنگ کر دی کہ اس کام میں دنیا بھر پر بازی لے گئے اور بھارتی غصے سے پیچ و تاب کھانے لگے۔ میل آن لائن کے مطابق سیٹلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ قبضہ کرنے کے بعد اس علاقے میں چینی فوج نے پہاڑ پر چین کا ایک بہت بڑا نقشہ کندہ کر ڈالا ہے اور اس نقشے پر بڑے بڑے حروف میں اپنے ملک کا نام ’چین‘ لکھ دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چینی فوج نے یہ نقشہ اس علاقے میں واقع جھیل پینگانگ کے کنارے پر کندہ کیا ہے۔ اس نقشے کے علاوہ سیٹلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ جھیل کے کناروں پر چینی فوج نے 180جھونپڑیاں بھی تعمیر کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جھیل وادی گیلوان سے 75میل کے فاصلے پر واقع ہے جہاں چینی اور بھارتی فوج میں گزشتہ ماہ تصادم ہوا تھاتھا اور ایک کرنل سمیت 20بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں حیوانیت کی انتہا گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیابھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیاتلنگانہ : بھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
سینڈک پروجیکٹ پر کام کرنیوالی چینی کمپنی کی مائننگ لیز میں 15سال کی توسیع
مزید پڑھ »
پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے پر یورپی ممالک میں فضائی آپریشن پر 6 ماہ کی پابندی - Aaj.tv
مزید پڑھ »