چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا

پاکستان خبریں خبریں

چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو نکل آیا، مجموعی طور کمیشن کے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہو گئی۔دنیا نیوز کے

اسلام آباد چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو نکل آیا، مجموعی طور کمیشن کے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہو گئی۔

دنیا نیوز کے مطابق چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن میں کورونا وائرس پازیٹو آیا ہے، کمیشن کے ایک رکن میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ لیے گئے، ٹیسٹ کے نتیجے میں مزید ایک رکن میں کورونا پازیٹو نکل آیا ہے۔ کورونا نکلنے کے باعث کمیشن کی رپورٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کمیشن نے پہلے رپورٹ 25 اپریل کو دینا تھی تاہم کمیشن کی جانب سے مزید مہلت مانگی گئی تھی، اب کمیشن نے رپورٹ مئی کے دوسرے ہفتہ میں دینا تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیاچینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا
مزید پڑھ »

چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیاچینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا
مزید پڑھ »

مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہمسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلانسپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 17:20:39