چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایران

China خبریں

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایران
GazaIranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

علاقائی کشیدگی سے آگاہ ہیں اور تحمل سے کام لینے پر آمادہ ہیں، ایران مزیدکشیدگی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی اور سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی پر بات کی گئی۔ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو میں چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ یقین ہے ایران اپنی خودمختاری کی حفاظت کرتے ہوئے صورتحال کو اچھی طرح سنبھال لے گا اور خطے کو مزید انتشار سے بچائے گا۔ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے کام کر رہے ہیں: جان کربی

چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پرحملے کی شدید مذمت اور مخالفت کرتے ہیں، واقعہ بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی اورناقابل قبول ہے۔ اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ علاقائی کشیدگی سے آگاہ ہیں اور تحمل سے کام لینے پر آمادہ ہیں، ایران مزیدکشیدگی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔

دوسری جانب چین کے وزیرخارجہ نے اپنےسعودی ہم منصب سے بھی رابطہ کیا جس میں ان کا کہنا تھاکہ چین مشرق وسطیٰ میں مزیدکشیدگی سے بچنے کیلئے ریاض کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔ اس دوران سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال پرچین سے فعال اور اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے، سعودی عرب چین پر مکمل اعتماد کرتا ہے، غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کیلئے چین کے ساتھ رابطہ مضبوط کرنےکو تیار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Iran Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد...
مزید پڑھ »

صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔اعلامیہ کے مطابق صدر...
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہا کہ یہ دورہ پاک سعودی اسٹریٹجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے
مزید پڑھ »

امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایرانامریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایرانایران نے علاقائی پڑوسیوں کو 72 گھنٹے پہلے اسرائیل پر حملے کا بتا دیا تھا: ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاوزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:18:41