چینی کمیشن رپورٹ شاہد خاقان کے کارناموں سے بھری ہے، شہزاد اکبر

پاکستان خبریں خبریں

چینی کمیشن رپورٹ شاہد خاقان کے کارناموں سے بھری ہے، شہزاد اکبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

چینی کمیشن رپورٹ شاہد خاقان کے کارناموں سے بھری ہے، شہزاد اکبر ARYNewsUrdu

اسلام آباد : معاون خصوصی شہزاد اکبر نے چینی کمیشن رپورٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں ایک سال میں تین سو ارب روپے عوام کی جیب سے نکالنے گئے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے تھرڈ پارٹی ویلی ڈیشن کے بغیر سبسڈی دی جو کرمنل ایکٹ ہے، 4.1 ارب سبسڈی سندھ حکومت نے اسٹیٹ بینک کے علم میں لائے بغیر دی۔ معاون خصوصی نے بتایا کہ یہ لوگ چینی کی فی کلو قیمت 14 روپے زیادہ بتاتے ہیں، اومنی گروپ کی سب سے بڑی ملز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگی ترجمانوں سے گزارش ہے کہ رپورٹ پڑھ لیں، رپورٹ میں العربیہ کا بھی ذکر ہے اور وہ بند نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعتوزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعتوزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعت وزیر اعظم کہتے ہیں کہ کسی نے انہیں حکومت سے نکالنا ہے ،وہ شوق پورا کر لے کیونکہ حکومت میں رہ کر AsadUllahGhalib PMImranKhan SugarCrisis PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محقق CoronaVirus DangerousVirus ChineseResearcher Wuhan SpreadFromBats COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »

حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانحکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانکراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناہےکہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:07:29