اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے انتیس ارب کی سبسڈی کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 1985ءسے اب تک دی گئی تمام سبسڈیز پر ریفرنس بھیجا جائے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو حکومتی فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے معاون خصوصٰ برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ چینی بحران پر وزیراعظم نے ایکشن پلان کی منظوری دے دی ہے۔ 29 ارب کی سبسڈی کا معاملہ قومی احتساب بیورو کو بھیجا جا رہا ہے۔ 1985ء سے اب تک جتنی سبسڈی دی گئی، سب کا ریفرنس بھیجا جائے گا۔ اس کے علاوہ سندھ حکومت کی سبسڈی کے تمام معاملات بھی نیب کو بھیجے جا رہے ہیں۔
معاون خصوصی نے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ چاہے کوئی شخص کتنا ہی طاقتور ہو یا اس کا کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو، اسے جواب دینا ہوگا۔ یہی تحریک انصاف کا منشور اور مینڈیٹ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان
مزید پڑھ »
شہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج کا دوبارہ جائزہ لیا جائے، شہبازشریف
مزید پڑھ »
ڈاکٹر کی خاتون سے بد اخلاقی کی کوشش پر گورنر ہائوس کا موقف بھی آگیالاہور(نمائندہ خصوصی،کرائم رپورٹر)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گور نر ہائوس کے ڈاکٹر کی جانب سے خاتون کو ہر اساں کر نے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ ڈاکٹر
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ایم ایل ون منصوبے پر 7.2 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی،عاصم سلیم باجوہ -اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے پر 7.2 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سی ڈی ڈ بلیو پی سے ایم …
مزید پڑھ »
بل کی عدم ادائیگی پر اسپتال عملے کا معمر مریض کے ساتھ انسانیت سوز سلوکبل کی عدم ادائیگی پر اسپتال عملے کا معمر مریض کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »