چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

آج پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، اس سے پہلے کسی حکومت میں ہمت نہیں تھی کہ اس حوالے سے تحقیقات کرے، شہزاد اکبر مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SugarInquiryReport SugarInquiry Commission Report Govt

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے چینی بحران سے چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ چینی بحران سے متعلق رپورٹ آج کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی گئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے اسے عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا تھا کہ ذمہ داری کے تعین کے لیے وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر سے بھی تحقیقات کی جانی چاہیے جس کے بعد اسد عمر12 مئی کو کمیشن میں پیش ہوئے۔

معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ’وزیراعظم کا نقطہ نظر یہ تھا کہ کہ چونکہ انہوں نے عوام سے رپورٹ منظر عام پر لانے کا وعدہ کیا تھا اس لیے اب یہ وقت ہے کہ وعدہ پورا کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردوچینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردورپورٹ جاری کرنے کے لیے اگر کابینہ کا اجلاس بلانا پڑا تو بلائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدانکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدانکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدان China CoronaVirus Vaccine Medicine Treatment Researchers InfectiousDisease DeadlyVirus ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »

کرونا بحران نے مصری فٹبالر کو ٹھیلا لگانے پر مجبور کردیاکرونا بحران نے مصری فٹبالر کو ٹھیلا لگانے پر مجبور کردیاقاہرہ : کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے معروف مصری فٹبالر کو مالی بحران کے باعث ٹھیلے پر مٹھائیاں بیچنے پر مجبور کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:26:21