چینی کمیشن کی رپورٹ میں انصاف کہیں نظرنہیں آرہا، جہانگیرترین

پاکستان خبریں خبریں

چینی کمیشن کی رپورٹ میں انصاف کہیں نظرنہیں آرہا، جہانگیرترین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

سماء کے پروگرام NadeemMalikLive میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء JahangirKTareen کا کہنا تھا کہ چینی بحران سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ سرسری پڑھی ہے، شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس دیکھ کر کنفیوژ ہوں SamaaTV

Posted: May 21, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

انہوں کہا کہ ملک میں مجموعی طور پر 80 سے زائد شوگر ملیں ہیں، جن میں 9 سے 10 ملوں کا آڈٹ کیا گیا، ان میں میری 3، خسرو بختیار اور شریف خاندان کی ایک ایک مل شامل ہے جبکہ اومنی گروپ اور ہمایوں اختر کی کسی شوگر مل کا آڈٹ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی باڈیز نے فیصلے خود کئے، مجھ سے جہاں بھی مشورے مانگے گئے میں نے دیئے، میں کسی کمیٹی کا حصہ اور نہ ہی فیصلوں میں شامل تھا، چینی سے متعلق تحقیقات سمجھداری سے ہونی چاہئے، سٹہ مڈل مین کرتا ہے، ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے، میرا ریکارڈ صاف ہے ہمیشہ کاشتکار کو گنے کی 180 روپے قیمت ادا کی، رحیم یار خان کے کسی بھی علاقے میں جاکر اس کی تحقیقات کرلیں، صحیح قیمت کی وجہ سے مظفر گڑھ سے لوگ میری مل پر آکر گنا دیتے...

ندیم ملک نے پوچھا کہ کیا حکومت میں نیا گروپ بن رہا ہے جس کو رگڑا لگایا جارہا ہے، آپ بھی اس رگڑے والی فہرست میں آگئے ہیں؟، تو پی ٹی آئی رہنماء نے کہا کہ سیاست صاف شفاف کرنی چاہئے، رگڑا لگانے سے کام نہیں چلایا جاسکتا، ٹیم ورک نہ ہو تو حکومت چلانا مشکل ہوجاتا ہے، لوگوں کو رگڑا لگا کر لانگ ٹرم کامیابی نہیں ملتی۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم بہت امید سے آئے تھے، ہمارا منشور تھا کہ اسٹیٹس کو سے باہر نکلیں گے، عوام کی خاطر کام اور ان کے حالات بہتر کریں گے، اسکول اور پولیس ریفارمز بھی ایجنڈا تھا، ابھی تین سال باقی ہیں، امید ہے ہماری ٹیم اور انچارج یہ مقاصد حاصل کرلیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوجہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوہمیشہ دیانت داری سے کاروبار کیا ہے پورا ٹیکس اداکرتا ہوں اور تمام الزامات کا جواب دوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ
مزید پڑھ »

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے، میاں‌ شہباز شریفچینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے، میاں‌ شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی تو وزیراعظم کے خلاف ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ، چودھری مونس الہیٰ نے سفارشات کی حمایت کردیشوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ، چودھری مونس الہیٰ نے سفارشات کی حمایت کردیلاہور: (دنیا نیوز) رہنما مسلم لیگ ق چودھری مونس الہیٰ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سازی کیلئے سفارشات کی حمایت کرتا ہوں۔
مزید پڑھ »

چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 03:11:11