چینی مہنگی، ایکسپورٹ کرنے والوں کا ذکر رپورٹ میں نہیں، ملک احمد خان تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ چینی مہنگی کرنے اور دس لاکھ ٹن تک چینی برآمد کرنے والوں کا ذکر چینی انکوائری رپورٹ سے غائب ہے۔
ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو جن لوگوں نے غلط رپورٹ دی کیا ان کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی؟ انہوں نے کہا کہ بیس روپے فی کلو چینی مہنگی کی گئی، ایک ملین ٹن ایکسپورٹ کی گئی اس کا ذکر رپورٹ میں نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھ »
چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوہمیشہ دیانت داری سے کاروبار کیا ہے پورا ٹیکس اداکرتا ہوں اور تمام الزامات کا جواب دوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ
مزید پڑھ »