چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

آج پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، اس سے پہلے کسی حکومت میں ہمت نہیں تھی کہ اس حوالے سے تحقیقات کرے، شہزاد اکبر مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SugarInquiryReport SugarInquiry Commission Report Govt

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے چینی بحران سے چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کو وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا گیا اور رواں سال کے اوائل میں انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت انکوائری کمیشن تشکیل دیا جس کے سربراہ واجد ضیا تھے۔ معاون خصوصی نے کہا کہرپورٹ میں صاف نظر آتا ہے کہ کس طرح ایک کاروباری طبقے نے پوری صنعت پر قبضہ کیا ہوا ہے، ادارہ جاتی اور ریگولیٹرز پر قبضے سے نظام کو مفلوج کرکے اس کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں کٹوتی کے نام پر کسانوں کے ساتھ زیادتی کی نشاندہی کی گئی، تقریباً تمام شوگر ملز گنے کے وزن میں 15سے لے کر 30 فیصد تک کٹوتی کرتی ہیں جس کا نقصان کسانوں کو ہوتا ہے اور مل مالکان کو فائدہ ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ 9 مئی کو پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو ثبوت پیش کرنے چینی بحران کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیے گئے تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوئے تھے۔

13 مئی کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے دفاتر میں چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر حکومت پنجاب سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروادیا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں چینی کی سالانہ کھپت 52 لاکھ میٹرک ٹن ہے جبکہ سال 17-2016 میں ملک میں چینی کی پیداوار 70 لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی اور سال 18-2017 میں یہ پیداوار 66 لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن تھی۔تاہم انکوائری کمیٹی کی تحقیقات کے مطابق جنوری 2019 میں چینی کی برآمد اور سال 19-2018 میں فصلوں کی کٹائی کے دوران گنے کی پیدوار کم ہونے کی توقع تھی اس لیے چینی کی برآمد کا جواز نہیں تھا جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں تیزی سے اضافہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کااجلاس ، چینی بحران کی فرانزک رپورٹ جاری کرنے یانہ کرنےکی منظوری کاامکانوفاقی کابینہ کااجلاس ، چینی بحران کی فرانزک رپورٹ جاری کرنے یانہ کرنےکی منظوری کاامکاناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس میں ک چینی بحران کی فرانزک رپورٹ جاری کرنے یانہ کرنے کی منظوری دی جائے گی
مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردوچینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردورپورٹ جاری کرنے کے لیے اگر کابینہ کا اجلاس بلانا پڑا تو بلائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:29:56