کراچی میں چینی قونصل جنرل ینگ یونڈونگ نے مزار قائد پر حاضری دی اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا
اس موقع پر چینی قونصل جنرل نے کہا کہ چین اور پاکستان ایک ملک کی بنیاد رکھنے اور قومی سلامتی کے تحفظ کی مشترکہ یادیں رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خودمختاری، آزادی اور وقار سے دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر گہری دوستی کی بنیاد رکھی ہے۔ چینی قونصل جنرل نے کہا کہ پاک چین دوستی آج بھی دونوں ممالک کے عوام کے لیے ایک قیمتی دولت ہے جو دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب ہونے کا حوصلہ فراہم کرتی ہے۔علاوہ ازیں چینی قونصل جنرل اور سفارت کاروں نے جناح ریلیکس میوزیم کا بھی دورہ کیا اور قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کی کہانیاں سنیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں کیوں شامل کیا ؟عالمی بینک کے حکام نے وجوہات بیان کردیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں کیوں شامل کیا اور پاکستان کو کن متعدد خطرات کا سامنا ہے ؟ اس حوالے سے
مزید پڑھ »
امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہاسلام آباد :آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن سوم کی ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دیاسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی۔
مزید پڑھ »