چینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چرانے کی کوشش کا الزام China Hackers Accused CoronaVirus Vaccine ResearchData TryToSteal US FBI
تحقیق چرانے کی کوشش کررہے ہیں۔امریکی میڈیاکے مطابق ایف بی آئی اور داخلی سلامتی کا محکمہ دونوں چینی ہیکروں کی کوشش سے متعلق انتباہ جاری کرنے والے ہیں جبکہ حکومتیں اور نجی فرمیں کووِڈ19 کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری میں دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔ہیکر اپنے حملوں میں کووِڈ19 کی ٹیسٹنگ اور علاج سے متعلق معلومات اور دانشورانہ حقوق املاک کو بھی ہدف بنا رہے ہیں۔ان اخباری رپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے الزام عاید کیا کہ یہ ہیکر چینی حکومت...
تعلق رکھتے ہیں اور انھیں آیندہ دو چار روز میں سرکاری طور پر خبردار کردیا جائے گا۔ادھر بیجنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان ڑاو¿ لی جیان نے اس الزام کو مسترد کردیا ہے اور ان کا کہنا تھاکہ چین ہر طرح کے سائبر حملوں کو مسترد کرتا ہے۔انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت ہم کووِڈ19 کے علاج اور ویکسین کی تیاری کے عمل میں دنیا کی قیادت کررہے ہیں۔ایسے میں کسی ثبوت کے بغیر چین کو افواہوں اور مضحکہ خیز کہانیوں کے ذریعے ہدف بنانا بالکل غیر اخلاقی حرکت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے کسی حد تک محفوظ
مزید پڑھ »
امریکہ نے چینی صحافیوں کے ویزے کی مدت محدود کر دیامریکہ انتظامیہ چینی صحافیوں کو دیئے جانے والے ویزوں کی مدت کو 90 دن تک محدود کردی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے مطابق امریکہ کی وزارت برائے داخلہ سلامتی نے
مزید پڑھ »