چین میں سکول کھل گئےمگر پورے ملک میں کورونا کےمزید کتنے کیسز سامنے آئےہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

چین میں سکول کھل گئےمگر پورے ملک میں کورونا کےمزید کتنے کیسز سامنے آئےہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

چین میں سکول کھل گئےمگر پورے ملک میں کورونا کےمزید کتنے کیسز سامنے آئےہیں؟

چین میں گزشتہ روز صرف تین کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے دو کا تعلق بیرون ملک سے ہے جبکہ ملک بھرمیں کوئی بھی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ جبکہ ملک بھرمیں سکولوں کو بھی کھول دیا گیاہے۔

چینی حکومت نے ملک بھرمیں سکول کھولنے کے احکامات بھی جاری کیے جس کے بعد کئی ماہ بعد وہاں تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے۔ پیر کو دسیوں ہزار طلبا شنگھائی اور بیجنگ کے سکولوں کا رخ کرتے نظر آئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کرفیو کا جزوی خاتمہ، دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد ہلاکتیںسعودی عرب میں کرفیو کا جزوی خاتمہ، دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2لاکھ 6 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2لاکھ 6 ہزار سے تجاوزکس ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں اور کیسز سامنے آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوزکر گئی - ایکسپریس اردودنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوزکر گئی - ایکسپریس اردووبا کی لپیٹ میں آنے والوں کی تعداد 28 لاکھ 75 ہزار سے زائد، جرمنی اور صومالیہ میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:16:44