نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی فوجیوں کے پریشان اہلخانہ نے چیف آف ڈیفنس کو خط میں حقیقت بتانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ وادی گلوان میں کیا ہوا؟ کیا ہمارے اہلکار اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئے؟
تفصیل کے مطابق چیف آف ڈیفنس کو لکھے گئے خط کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں کو وحشیانہ طور پر ہلاک کیا گیا۔ ہم نے اپنے فوجیوں کو غیر منظم طریقے سے کھویا۔ بھارتی فوجیوں کی لاشیں کیوں مسخ کر دی گئیں؟
خط کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ وادی گولان میں کیا ہوا؟ اگر چین کی طرف سے مداخلت نہیں کی گئی تو ہم کمانڈنگ آفیسر سمیت بہت سے جانی نقصان کیسے برداشت کر سکے؟ خط میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا ہمارے فوجی اپنے طور پر دشمن کے علاقے میں داخل ہوئے اور دفاع میں حملہ ہوا؟ کیا ہمیں کبھی حقیقت معلوم ہوگی؟
چین کے ہاتھوں مارے جانے والے فوجیوں کے اہلخانہ کے خط میں لکھا گیا کہ ایک بار برائے مہربانی اپنے دل پر ہاتھ رکھیں اور غور کریں، کیا آپ کے پاس جو ذمہ داریاں اور مراعات ہیں، آپ نے ان کے ساتھ انصاف کیا؟ انڈین فوجیوں کے اہلخانہ نے لکھا کہ کیا آپ اپنے بھائیوں کے لئے کھڑے ہوئے؟ کیا آپ نے سیاست انوں کو آپ کو قربانی کا بکرا بنانے نہیں دیا اور کچھ فیصلے کرنے نہیں دیئے جس سے تنظیم کو ہمیشہ نقصان پہنچا؟ کیا آپ نے لداخ میں ہمارے فوجیوں کو ناکام نہیں کیا؟ لداخ کو گیم چینجر بننے دو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیلاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
مزید پڑھ »
چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی - ایکسپریس اردوبھارتی فوجیوں نے چینی فوجیوں پر حملہ کیا جو بات چیت کے لیے گئے تھے جس سے جھڑپیں ہوئیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »