بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی حکام نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے واضح کیا ہے کہ چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے مصدقہ یا مشتبہ غیرملکی شہریوں کا علاج طبی
نیشنل ہیلتھ کیئر سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن،وزارت خارجہ امور، خزانہ اور قومی صحت کمیشن کی جانب سے جاری مشترکہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس شرط کا مقصد تمام مریضوں کو ہسپتالوں میں بروقت داخل کرنا اور ان کے علاج کو یقینی بنانا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نوول کرونا وائرس کا شکار دیگر ممالک کے شہری اگر چین کے بنیادی طبی انشورنس کے نظام میں شامل نہیں ہیں تو اِنہیں طبی اخراجات خود ادا کرنے ہوں گے،جو
اس نظام میں شامل ہیں اُن کے اخراجات جزوی طور پر انشورنس والے ادا کریں گے جبکہ باقی اخراجات خود مریض کو دینے ہوں گے۔جاری نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ غیر ملکی افراد کو الگ تھلگ مراکز کے اخراجات کی بھی ادائیگی کرنا ہوگی۔مقامی شعبوں پر زور دیاگیا ہے کہ وہ نوول کرونا وائرس کا شکار غیر ملکی شہریوں کے حالات بارے مکمل آگاہی رکھیں اور اُن کا مناسب علاج، ادائیگیاں اور نگرانی یقینی بنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی کابینہ کا اجلاس:کرونا وائرس سے پیداشدہ صورت حال پر تبادلہ خیالسعودی کابینہ کا اجلاس:کرونا وائرس سے پیداشدہ صورت حال پر تبادلہ خیال CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSA SaudiCabinetMeeting CoronaCrisis KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، برطانوی نوجوان کا ایک کروڑ پاؤنڈز کا عطیہکرونا وائرس، برطانوی نوجوان کا ایک کروڑ پاؤنڈز کا عطیہ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سوائن فلو سے زیادہ خطرناک قرارکرونا وائرس سوائن فلو سے ذیادہ خطرناک قرار coronavirus SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاعکرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاع CoronavirusPandemic CoronaVirus USA
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاعکرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 50 ہزار فوجی مصروف عمل ہیں : امریکی وزیر دفاع CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak USDefenseMinister StateDept State_SCA
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے کیا ایک ویکسین کافی ہوگی؟برطانوی دوا ساز کمپنی جی ایس کے کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ہلاکت خیزی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے خلاف زیادہ سے زیادہ ویکسینز بنانی ہوں گی۔
مزید پڑھ »