چین کے شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹر طفر مرزا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

چین کے شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹر طفر مرزا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 68%

چین کے شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹر طفر مرزا

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے شہر ووہان میں 4 پاکستانی طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ان کا علاج جاری ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر عائشہ فاروقی کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ چین میں کرونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوچکی ہے جبکہ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے۔ مہلک وائرس نے چین کے علاوہ امریکا اور جاپان سمیت 16 ممالک کو بھی متاثر کیا ہے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے 194 ممبران ممالک کو ہدایت کی ہے کہ کوئی ملک چین سے اپنے باشندوں کو نہ نکالے۔ اس کا مطلب ہے کہ حکومتِ چین نے ووہان تک اس وائرس کو محدود کیا ہوا ہے۔ اگر شہریوں کو مختلف ممالک نکالیں گے تو وائرس کے دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ امریکا نے اب تک ویانا کنونشن کے مطابق صرف سفارتکاروں کو ہی نکالا ہے لیکن ضروری ہے کہ ہم چین کی پالیسی کے ساتھ چلیں اور اس بیماری کے پھیلاؤ کا باعث نہ...

انہوں نے مزید کہا کہ چین میں پاکستانیوں کیلئے جہاز نہ بھیجنے کا مطلب غیر ذمہ داری نہيں بلکہ بہت ذمہ داری کا مظاہرہ ہے۔ ہمیں اپنے لوگوں کی لمحہ بہ لمحہ خبر ہے۔ حکومت ووہان میں پاکستانیوں کی بنیادی ضروریات کو یقینی بنائے ہوئے ہیں۔ چین میں سفارتخانہ دن رات شہریوں سے رابطے میں ہے اور ووہان سے کئی طلبا و شہریوں نے خیال رکھے جانے پر چین اور پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقچین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزاچین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی شہریوں کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں،دفترخارجہچین میں پاکستانی شہریوں کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں،دفترخارجہ'چین میں موجود شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستانی حکومت پوری طرح فعال ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے، 23 سالہ خاتون
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CoronaVirus People Infected DeadlyDisease InfectiousDisease StrongDeadlyVirus
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CronaVarius
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 00:22:54