بیجنگ: چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین کےہاتھوں مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر سامنے آ گ
ئیں۔
چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ پہنچا دیئے، چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو لڑائی ہوئی۔ چینی ٹویٹر صارفین بھی زخمی بھارتی فوجیوں کی تصویر سامنے لے آئے۔ اُدھر سویڈن میں جنگی امور کے ماہر اشوک سوین نے اپنی ہی مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا، بھارتی پروفیسر نے بھی زخمی بھارتی فوجیوں کی تصویریں شیئر کر دیں اور کہا کہ بھارتی فوجیوں کی پٹائی پر مودی خاموش کیوں ہیں۔
اشوک سوین نے تیکھے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اب سرجیکل اسٹرائیک کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہا، موہن بھگت کی آر آر ایس آرمی کہاں ہے۔ لداخ اور سکم سمیت لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر عسکری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا۔ چینی فوج نے لداخ کے مشرقی علاقے میں بھاری ہتھیار سرحد پر پہنچا دیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پن بجلی کی پیداوار، پاکستان نے چین سے معاہدہ کرلیا، کتنی بجلی بنے گی؟ بڑی خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پن بجلی گھر کی تعمیر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے
مزید پڑھ »
چین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئیچین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوتجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے کہ چین کو اس صورتِ حال کا فائدہ پہنچے گا، نقصان نہیں ہوگا
مزید پڑھ »
سیکڑوں جرمن شہری چین کیوں جارہے ہیں؟برلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے بعد چین میں معاشی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔ چین میں موجود ملٹی نیشنل کمپنیاں دوبارہ کھلنا شروع ہو
مزید پڑھ »