چین اور بھارت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا، دونوں ممالک نے گولا بارود لداخ پہنچا دیا

پاکستان خبریں خبریں

چین اور بھارت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا، دونوں ممالک نے گولا بارود لداخ پہنچا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی لداخ کے علاقے میں چینی اور بھارتی افواج کے درمیان دوبدو جھڑپوں کی خبریں کافی عرصے سے آ رہی تھیں۔ اب دونوں فوجوں نے بھارتی ہتھیار

اور جنگی مشینری سرحد پر لانی شروع کر دی ہے جس سے خطے میں جنگ کا خطرہ منڈلاتا نظر آنے لگا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ایل اے سی پر چینی اور بھارتی فوج گزشتہ 25دن سے آمنے سامنے کھڑی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک طرف دونوں ملک فوجی و سفارتی سطحوں پر مذاکرات کے ذریعہ مسئلہ حل کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور دوسری طرف دونوں ملکوں ک افواج کے جنگی تیاریاں کرنے کی خبر سامنے آ گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ایل اے سی پر جہاں بھارتی فوج اپنی اضافی نفری اور ہتھیار پہنچا رہی ہے وہیں انڈین ایئرفورس بھی مسلسل فضائی نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے نوول کورونا وائرس اور ہوا میں نمی کے درمیان تعلق دریافت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا خوفناک، مریضوں کا اندازہ 6 سے 7لاکھ کے درمیان - ایکسپریس اردولاہور میں کورونا خوفناک، مریضوں کا اندازہ 6 سے 7لاکھ کے درمیان - ایکسپریس اردوکوئی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں، 12500سے زائد سیمپل لیے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 11:08:27