چین کے دو اجلاس یعنی چینی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا اجلاس اور چین کی قومی عوامی کانگریس کا اجلاس اکیس اور بائیس مئی کو شروع ہونے کے بعد بالترتیب
چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس نے جمعرات کو اپنے تیسرے سالانہ سیشن کے اختتامی اجلاس میں چین کے سول کوڈ کی منظوری دے دی۔ یہ سول کوڈ یکم جنوری دو ہزار اکیس سے نافذالعمل ہوگا۔چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے سربراہ لی جان شو نے کہا کہ سول کوڈ قانون کی حکمرانی اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ قانونی نظام کی بہتری کے لیے اہم نشان ہے۔سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز...
چین اس سال روزگار کو مستحکم کرتے ہوئے لوگوں کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کو یقینی بنائے گا ، اس مقصد 90 لاکھ سے زیادہ نئی شہری ملازمتوں کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔ چین نے 2020 کے سال کے لئے اپنے صارفین کے افراط زر کا ہدف تقریبا ً 3.5 فیصد مقرر کیا ہے۔ چین اندرون ملک باشندوں کی کھپت کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور صارفین کی خدمات کے شعبوں کی بحالی اور ترقی میں مدد فراہم کرے گا۔ چین کا مقصد سال بھر میں کارپوریٹ بوجھ کو 2.
چین بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلی معیار کی مشترکہ تعمیر پر توجہ دے گا ، اور باہمی فائدہ مند تعاون کرے گا۔چین کثیرالجہتی تجارتی نظام کی مضبوطی سے حفاظت کرے گا اور عالمی تجارتی تنظیم کی اصلاحات میں فعال طور پر حصہ لے گا۔ چین غیر ملکی تجارت کو مزید مستحکم کرے گا اور غیر ملکی سرمائے کے کردار کو فعال طور پر مستحکم کرے گا۔ چین ملک کے وسطی اور مغربی علاقوں میں نئے پائلٹ فری ٹریڈ زونز اور مربوط تجارتی علاقوں کو قائم کرے...
چین یہ صلاحیت رکھتا ہے وہ ملک کے 1.4 بلین چینی باشندوں کو خوراک کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ زرعی پیداوار کو تقویت دینے کے لئے ، ملک اپنے اعلی معیاری قابل کاشت رقبے میں 80 ملین ایم او کا اضافہ کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکام
مزید پڑھ »
انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اسے سنہ 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی کشیدگی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »
نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین عالمی طاقت کے طور پر امریکہ کی جگہ لے رہا ہے: یورپی یونینیورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد ہیں کہ چین عالمی طاقت کے طور پر امریکہ کی جگہ لے رہا ہے اور یورپی یونین کو چین کے حوالے سے ایک مضبوط پالیسی طے کرنی ہو گی۔
مزید پڑھ »