چین میں سرد موسم کی پہلی برف باری

پاکستان خبریں خبریں

چین میں سرد موسم کی پہلی برف باری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چین کے صوبے سچوان کے مختلف شہروں میں سرد موسم کی پہلی برف باری ويڈيو لنک: DailyJang

چین کے صوبے سچوان کے مختلف شہروں میں سرد موسم کی پہلی برف باری ہوئی۔

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے شہروں میں برفباری کے ساتھ سرد موسم کا آغاز ہوگیا ہے اور لوگ سرد موسم کے اس آغاز کو بےحد انجوائے کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے سچوان کے جنوب مغربی شہروں میں بھی سرد موسم کی پہلی برف باری ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔ یوں اچانک ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے منظر کو دیکھ کر لوگ جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور لوگوں نے اس موسم کو خوب انجوائے کیا اور خوبصورت مناظر اپنے کیمرے میں قید کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیابالائی علاقوں میں موسم شدید سرد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیاملک کے بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا بالائی خیبرپختونخوا،جنوب مغربی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

چین میں ایک شخص کی ناک میں دانت نکل آیا - ایکسپریس اردوچین میں ایک شخص کی ناک میں دانت نکل آیا - ایکسپریس اردو10 سال قبل تیسری منزل سے گرنے پر مذکورہ شخص کا دانت دھنس گیا تھا جس کی جڑوں سے ایک اور دانت نکل آیا
مزید پڑھ »

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی - ایکسپریس اردوچین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں سب سے زیادہ حادثے چین کی کانوں میں ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کی حساس دستاویزات افشا - ایکسپریس اردوسنکیانگ میں ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کی حساس دستاویزات افشا - ایکسپریس اردوچینی صدر نے سرکاری حکام کو بالکل رحم نہ کھانے کا حکم دیا ہے، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز
مزید پڑھ »

برطانیہ، امریکا اور دیگر ممالک ہانگ کانگ میں مداخلت بند کریں، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:28:09