چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں China ChinaCoronaVirus Deaths CoronaVirus CoronavirusOutbreak Virus Patients zlj517 MFA_China UN WHO
تعداد 106ہو گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ دیگر ملکوں میں بھی مریضوں میں اس وائرس کی تشخیص سامنے آرہی ۔چین میں کرونا وائرس سے مزید24 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مجموعی طور پر چین میں وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 106 ہوگئی۔حکام کے مطابق 1300 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جن کے بعد چین میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد
کی تعداد 4ہزار سے زائد ہوگئی۔ دارالحکومت بیجنگ میں بھی کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوگئی ، مرنے والی بچی کی عمر 9 ماہ تھی۔جرمنی میں بھی کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو چین کے سفر پر نظرثانی کی ہدایت کی ہے ۔پاکستان اور امریکا سمیت کئی ممالک اپنے ایئرپورٹس پر وائرس سے بچائوکے لیے حفاظتی اقدامات کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: دفتر خارجہ کی چین میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے کرونا وائرس سے متعلق ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے چین میں موجود پاکستانی شہریوں کو سفارتخانے کی ویب سائٹ سے معلومات لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستانی سفارتخانے کا انتباہ جاریچین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستانی سفارتخانے کا انتباہ جاری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: دفتر خارجہ کی چین میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایتکرونا وائرس: دفتر خارجہ کی چین میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت Islamabad All Pakistanis Safe China ForeignOfficePk Coronavirus CoronaOutbreak MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے پاکستانی حکام سے مدد کی اپیل کر دیکرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی Coronavirus China Welfare Pakistani Students Community Wuhan CoronaOutbreak Coronarvirus ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا خوف؛ چین میں پاکستانی طلباء محصور - ایکسپریس اردوپاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان اور حکام سے مدد کی اپیل
مزید پڑھ »