چین میں خطرناک کورونا وائرس سے 56 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

چین میں خطرناک کورونا وائرس سے 56 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

چین میں خطرناک کورونا وائرس سے 56 افراد ہلاک ARYNewsUrdu

واشنگٹن/بیجنگ : مہلک وائرس کورونا نے چین میں 56 افراد کو لقمہ اجل بنا دیا، امریکی محکمہ خارجہ نے چین میں مقیم امریکی شہریوں کو جلد چین سے نکلنے کی ہدایات جاری کردیں۔

ذرائع کے مطابق امریکا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کو چین چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین میں مقیم امریکی شہری جلد چین سے نکل جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطرناک کرونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئیخطرناک کرونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی
مزید پڑھ »

چین میں خطرناک وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے: صدر شیچین میں خطرناک وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے: صدر شیچین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور چین کو انتہائی خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں کتنی ہوگئیں ؟ افسوسناک تفصیلات جاری کردی گئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں کتنی ہوگئیں ؟ افسوسناک تفصیلات جاری کردی گئیںبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں پھیلنے والے انتہائی خطرناک کرونا وائرس سے ہلاکتوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:04:15