Read more: China Virus Wuhan Coronavirus Newsonepk
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بین الاقوامی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کردی۔ چین میں کروناوائرس سے مزید 43 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی۔
چینی حکام کے مطابق کروناوائرس سے زیادہ تر ہلاکتیں صوبہ ہوبئی میں ہوئیں اور کروناوائرس کے 1220 نئے کیس سامنے آگئے ہیں۔ کروناوائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 9820 ہوگئی ہے۔ادارہ صحت کے مطابق این سی او وی 2019 کا تعلق کرونا وائرس فیملی سے ہے۔ چین میں کرونا وائرس مچھلی اور گوشت منڈی جانے والے افراد کو لاحق ہوا۔
وائرس متاثرہ جانور یا حاصل شدہ غذا سے انسان کو منتقل ہوتا ہے۔ یہ وائرس متاثرہ انسان سے دوسرے کو باآسانی منتقل ہو سکتا ہے۔ اس وائرس کی علامات میں بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری ہونا ہے۔ کرونا وائرس انسان کے پھیپڑوں کو شدید متاثر کرتا ہے۔ دنیا میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تاحال دستیاب نہیں، اس سے بچاؤ کا واحد حل صرف بروقت احتیاطی تدابیر ہی ہے۔
کرونا وائرس کی علامات پر مریض کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے، کرونا کے مشتبہ مریض سے نمونے ماہر ڈاکٹر کی موجودگی میں لیے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
مزید پڑھ »
چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، دبئی میں حفاظتی ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہدبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مقیم شہریوں نے کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے حفاظتی ماسک خریدنا شروع کردیے، جس کے پیش نظر میڈیکل اسٹور مالکان اور دکانداروں نے ماسک کی قیمت میں 600 درہم تک اضافہ کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کے شہریو
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی - ایکسپریس اردووائرس سے متاثرتصدیق شدہ افراد کی تعداد 7 ہزار 711 ہوچکی ہے جبکہ مشتبہ کیسز کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے
مزید پڑھ »
چین: کرونا وائرس کے سبب ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ، کار ریس اور اسکیئنگ ورلڈکپ ملتویچین: کرونا وائرس کے سبب ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ، کار ریس اور اسکیئنگ ورلڈکپ ملتوی China CoronaVirus WorldAthleticsIndoorChampionships Postponed InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چین سے فلائٹ آپریشن معطل، درآمدی اشیاء کی فیومیگیشن لازمی قرارکراچی: کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان نے چین کا فلائٹ آپریشن معطل کردیا جبکہ امپورٹ کی جانے والی اشیاء کو فیومیگیشن کے بعد کلیئر کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز صلاح الدین کے مطابق پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر آنے وال
مزید پڑھ »