چین میں مقیم پاکستانی طلبا وطن واپسی کے خواہشمند

پاکستان خبریں خبریں

چین میں مقیم پاکستانی طلبا وطن واپسی کے خواہشمند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس :'پاکستان کی ٹکٹ کروا لی ہے لیکن ڈر ہے فلائٹ کینسل نہ ہو جائے'

پاکستانی طلبا نے بی بی سی سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی یونیورسٹیز میں نئے سال کے موقعے پر یوں بھی تعطیلات تھیں اور وہ سرما کی چھٹیوں کے لیے پاکستان آ نے کا سوچ رہے تھے۔

متاثرہ شہر ووہان میں موجود ایک طالبہ فرح ڈگری مکمل ہونے پر اب پاکستان جا رہی تھیں لیکن 29 جنوری تاریخ کے لیے ان کی فلائٹ کینسل کی جا چکی ہے۔ فرح نےالبتہ یہ بھی کہا کہ وہ اس وقت کسی بھی طرح پاکستان کے سفر کو محفوظ تصور نہیں کرتیں۔ تحریم عظیم بیجنگ میں کمیونیکیشن یونیورسٹی کی طالبہ ہیں، انھوں نے بی بی سی سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی یونیورسٹی میں پڑھائی کا نیا سال کچھ دیر سے شروع کرنے کے اعلان کیا گیا ہے۔

کیمپسز میں خوراک نہ ملنے کی خبر کے حوالے سے ووہان میں پڑھنے والی ایک طالبہ نے بتایا کہ یونیورسٹی کے قریب ہی کھانا پینا دستیاب ہے، والمارٹ جیسے سٹورز بھی کھلے ہیں جبکہ حکومت نے بھی کھانے کے پیکٹ طالب علموں کے لیے بھیجے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ایم سی کے ماتحت ہسپتالوں میں بیک اپ سپورٹ کے بغیر بڑے آپریشنز کا انکشافکے ایم سی کے ماتحت ہسپتالوں میں بیک اپ سپورٹ کے بغیر بڑے آپریشنز کا انکشاف
مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کے شہر ووہان میں جان لیوا وائرس کورونا سے اموات 56 ہوگئیں | Abb Takk Newsچین کے شہر ووہان میں جان لیوا وائرس کورونا سے اموات 56 ہوگئیں | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارت کے یوم جمہوریہ پر متنازع قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا:وائٹ ہاؤس کے وکیل کے سینیٹ میں دفاعی دلائلصدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا:وائٹ ہاؤس کے وکیل کے سینیٹ میں دفاعی دلائلصدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا:وائٹ ہاؤس کے وکیل کے سینیٹ میں دفاعی دلائل America USPresident WhiteHouse Senate POTUS realDonaldTrump WhiteHouse
مزید پڑھ »

ملتان: کرونا وائرس کے شبے میں ایک اور مریض نشتر اسپتال میں داخل | Abb Takk Newsملتان: کرونا وائرس کے شبے میں ایک اور مریض نشتر اسپتال میں داخل | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 15:56:30