چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا

پاکستان خبریں خبریں

چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت China CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization WHO XHNews

عالمی سطح پر پھیلنے کا ’’انتہائی‘‘ خدشہ ہے۔عالمی ادارے نے اپنی گذشتہ رپورٹس میں غلطی کا اعتراف کیا ہے، جن میں اس مہلک وائرس کے پھیلنے سے متعلق ’’ معتدل‘‘ اندیشے کا اظہار کیا گیا تھا۔افغانستان کے صوبہ بغلان میں طالبان کا سکیورٹی چیک پوائنٹ پر حملہ، 9 پولیس اہلکار جاں بحق، 3 لاپتہ

جب ڈبلیو ایچ او کی خاتون ترجمان فضیلہ شیب سے اس معاملے کی مزید وضاحت کے لیے کہا گیا توانھوں نے کہا کہ’’ یہ محض الفاظ کے چناؤ کی غلطی تھی۔‘‘ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اضانم غیبریسس اسی ہفتے چین کا دورہ کررہے ہیں۔وہ چینی حکام سے اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لیے مزید اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے۔انھوں نے گذشتہ جمعرات کو ایک بیان میں کہا تھا کہ ’’یہ چین میں ایک ایمرجنسی ہے لیکن یہ ابھی عالمی سطح پر صحت کے لیے ایمرجنسی نہیں بنی ہے۔‘‘جس مقصد کے لیے نیب بنا تھا وہ مقصد ختم ہوگیا ہے نیب ایک استحصالی ادارہ بن چکا ہے: چیف جسٹس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: دفتر خارجہ کی چین میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایتکرونا وائرس: دفتر خارجہ کی چین میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے کرونا وائرس سے متعلق ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے چین میں موجود پاکستانی شہریوں کو سفارتخانے کی ویب سائٹ سے معلومات لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستانی سفارتخانے کا انتباہ جاریچین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستانی سفارتخانے کا انتباہ جاریچین میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستانی سفارتخانے کا انتباہ جاری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے حکام سے مدد کی اپیل کر دیکرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: دفتر خارجہ کی چین میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایتکرونا وائرس: دفتر خارجہ کی چین میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایتکرونا وائرس: دفتر خارجہ کی چین میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت Islamabad All Pakistanis Safe China ForeignOfficePk Coronavirus CoronaOutbreak MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے پاکستانی حکام سے مدد کی اپیل کر دیکرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے پاکستانی حکام سے مدد کی اپیل کر دیکرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلباء نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی Coronavirus China Welfare Pakistani Students Community Wuhan CoronaOutbreak Coronarvirus ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوف؛ چین میں پاکستانی طلباء محصور - ایکسپریس اردوکرونا وائرس کا خوف؛ چین میں پاکستانی طلباء محصور - ایکسپریس اردوپاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان اور حکام سے مدد کی اپیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 11:00:05