چین میں بچی 197 فٹ کی بلندی سے گر کر معجزانہ طور پر محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

چین میں بچی 197 فٹ کی بلندی سے گر کر معجزانہ طور پر محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: چین میں 197 فٹ بلندی سے حادثاتی طور پر گرنے والی بچی کی زندگی خوش قسمتی سے بچ گئی، یہ حادثہ چین کے مقامی پارک میں پیش آیا۔ پارک میں قائم  گلاس واک وے  پر چینی بچی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سک

بیجنگ: چین میں 197 فٹ بلندی سے حادثاتی طور پر گرنے والی بچی کی زندگی خوش قسمتی سے بچ گئی، یہ حادثہ چین کے مقامی پارک میں پیش آیا۔

پارک میں قائم گلاس واک وے پر چینی بچی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بدقسمتی سے حفاظتی کٹ نے بھی ساتھ نہ دیا۔ عموماً پارک انتظامیہ گلاس واک وے استعمال کرنے کیلئے شہرویوں کو حفاظتی کٹ پہناتی ہے تاکہ وہ کسی بھی حادثے کے نتیجے میں خود کو محفوظ رکھ سکیں لیکن مذکورہ بچی جب گری تو کٹ بھی کھل گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاچین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »

کسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیاکسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی
مزید پڑھ »

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 23:50:44