چین سے پاکستان آنے والوں کی نگرانی کیسے کی جا رہی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

چین سے پاکستان آنے والوں کی نگرانی کیسے کی جا رہی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

CoronaVirus: چین سے پاکستان آنے والوں کی نگرانی کیسے کی جا رہی ہے؟

کورونا وائرس: اس ٹائم لیپس ویڈیو میں دس روز کے اندر ہسپتال بنتا دیکھیں

چین سے پاکستان آنے والے مسافروں اور دیگر تجارتی سامان کی آمد کے دوران پاکستان ایسے کیا اقدامات لے رہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف پاکستانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے؟ جہاز سے اترنے کے بعد ان کا پہلا رابطہ ’تھرمل سکینر‘ سے ہوتا ہے۔ اس سکینر کے نتائج کو قرنطینے کے ماہرین جانچتے ہیں۔ جس مسافر میں بخار کی علامات ہوں اس کو امیگریشن کی طرف نہیں جانے دیا جاتا۔

قرنطینے میں رکھنا وہ عمل ہے جس کے ذریعے ایسے مشتبہ افراد کو عام افراد سے الگ کیا جاتا ہے جو کسی وبائی بیماری کے علاقے میں جا چکے ہوں یا اس سے ان کا آمنا سامنا ہو چکا ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئیکروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئیکروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی Pakistan China CoronavirusOutbreak Wuhan Equipment XHNews CathayPak ChinaDaily
مزید پڑھ »

پاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحالپاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحالپاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحال SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان کا ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنا اعتماد کا اظہار ہے: چینپاکستان کا ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنا اعتماد کا اظہار ہے: چینبیجنگ: چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کرونا سے شدید متاثر شہر ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنے کا فیصلہ چین پر اعتماد کا اظہار ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ چینی وزیر
مزید پڑھ »

پاکستان کا ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنا اعتماد کا اظہار ہے: چینپاکستان کا ووہان سے اپنے شہری نہ نکالنا اعتماد کا اظہار ہے: چینامریکا کی سفری ایڈوائزری میں بہتری سیکیورٹی صورتحال کا اعتراف ہے: اسد مجید خان AsadMajeed pid_gov
مزید پڑھ »

پاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانپاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانچین سے واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کی مکمل کلیئرنس لازمی قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان کا چین کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ، پیر سے فضائی آپریشن شروع ہوگاپاکستان کا چین کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ، پیر سے فضائی آپریشن شروع ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے چین کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیر سے چین کیلئے براہ راست فضائی آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:55:10