چین اور پنجاب کا اسموگ کے خاتمے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

China خبریں

چین اور پنجاب کا اسموگ کے خاتمے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ
Maryam NawazPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہ دیا گیا۔

چین اور پنجاب نے اسموگ کے خاتمے اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے ’ بیجنگ پنجاب کلین ائیر ‘مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے چین کاجدید انوائرمنٹ ماڈلز اپنانا چاہتے ہیں، پنجاب میں بڑے پیمانے پر شجر کاری اور جنگلات کی بحالی کے منصوبے شروع کیے ہیں۔ اس کےعلاوہ مریم نواز کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنا انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کی نائب منسٹر سن ہائی ین اور دیگرحکام سے بھی ملاقات ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔ہائی جیا“میڈیکل ٹیکنالوجی کے حکام نے نواز شریف کینسراسپتال کیلئے پروفیشنل معاونت کی یقین دہانی کروائی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز نے چین کے ماحولیات کے وزیر ہوانگ رنچیو سے بھی ملاقات کی اورپنجاب کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کیلئے چینی ٹیکنالوجی کی معاونت اورپنجاب میں حیاتیاتی تنوع ، جنگلی حیات کے تحفظ، اور شجرکاری منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہمریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

کراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسکراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسعلاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

اسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاریاسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاریپنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا: نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »

پنجاب کے عوام نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات کو پرستی کی ہےپنجاب کے عوام نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات کو پرستی کی ہےپنجاب کے عوام نے کہا کہ مریم نواز نے اسموگ کے خاتمے اور ماحولیاتی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیپاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدماسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاہدےکو دشمنی کے مستقل خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:48:22