چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان وزارت اوورسیز کے مطابق طلبہ کو وطن واپسی کیلئے رعایتی قیمت پر ایئر ٹکٹس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت اوورسیز نے پ

ی آئی اے اور وزارت خارجہ کے تعاون سے پلان ترتیب دے دیا ہے۔

ترجمان وزارت اوورسیز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے طلبہ کے والدین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں طلبہ کی واپسی کیلئے حکومتی سہولیات پر والدین کو اعتماد میں لیا گیا۔ جبکہ والدین کی جانب سے حکومتی اقدامات کا بھرپور خیرمقدم کیا گیا۔ زلفی بخاری نے کہا کہ ووہان میں پھنسے طلبہ کیلئے ائیر ٹکٹ صرف 50 ہزار روپے کا ہوگا۔ حکومت پاکستان 18 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز چلائے گی۔ چین میں پھنسے 300 طلبہ کو وطن واپس لایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی، حکومت کا رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلانچین میں پھنسے طلبہ کی واپسی، حکومت کا رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں بھی بورڈ کے امتحانات منسوخ، طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گاسندھ میں بھی بورڈ کے امتحانات منسوخ، طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گاسندھ میں بھی بورڈ کے امتحانات منسوخ، طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گا Sindh BoardExaminations Cancelled Promoted NextClass SaeedGhani CoronaVirus pid_gov MoIB_Official SaeedGhani1
مزید پڑھ »

امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا چین دس دن میں ایک کروڑ ٹیسٹ کر سکتا ہے؟کورونا وائرس: کیا چین دس دن میں ایک کروڑ ٹیسٹ کر سکتا ہے؟چین کے شہر وہان جہاں سے کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا وہاں حکام نے قلیل عرصے میں تمام کے تمام ایک کروڑ گیارہ لاکھ شہریوں کے ٹیسٹ کرنے کی تجویز دی ہے لیکن کیا یہ منصوبہ پائے تکمیل کو پہنچ سکتا ہے؟
مزید پڑھ »

چین میں کووڈ 19 سے طویل المعیاد نقصانات کی باضابطہ فہرست جاری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:59:39