جن افراد میں عام علامات نظر نہیں آتیں ان میں بیماری کیسے ظاہر ہوتی ہے؟ coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews
موٹاپا کورونا وائرس کو سنگین حد تک بیمار کرنے کا باعث بن سکتا ہے جبکہ علامات مجموعے کی شکل میں نمودار ہوسکتی ہیں۔طبی جریدے جرنل بی ایم جے میں شائعاس تحقیق میں خطرے کا باعث بننے والے 4 اہم ترین عناصر کو شناخت کیا گیا جو مریض میں سنگین بیماری یا موت کا باعث بن سکتے ہیں۔
اس سے پہلے تحقیقی رپورٹس میں موٹاپے کا خطرے کا باعث قرار نہیں دیا گیا تھا اور اس تحقیق میں شامل مریضوں کی اوسط عمر 73 سال تھی اور ان میں سےس 60 فیصد مرد تھے۔ محققین کا کہنا تھا کہ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری جیسے نظام تنفس کی علامات کا مجموعہ سب سے عام علامات تھیں جو 70 فیصد مریضوں میں نظر آئیں، کچھ مریضوں میں وہ علامات بالکل بھی نظر نہیں آئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'کورونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے آسانی سے نہیں پھیلتا' - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت
مزید پڑھ »
کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس دنیا بھرمیں قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے، دنیا بھرمیں تین لاکھ چالیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ
مزید پڑھ »
عوام کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان انیسواں ملک ہے جو کورونا سے زیادہ متاثر ہے، گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا انیسواں ملک ہے جو کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہے۔
مزید پڑھ »