چین میں سڑک ٹوٹنے سے گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

چین میں سڑک ٹوٹنے سے گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

حادثے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 8 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاریموبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اےآصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفیلندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامناپاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہاسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیاکراچی: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، فوٹو: ٹوئٹرچین میں موسلا دھار بارشوں کے دوران ہائی وے کا ایک ٹکڑا بہہ...

کرین کے ذریعے گاڑیاں کو نکالا گیا۔ متعدد گاڑیاں جل گئی تھیں جب کہ 80 کے قریب افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ ابتدائی طور پر 24 اور پھر بعد میں 48 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاکشاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاکسڈنی : آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو سے مسلح ملزم کے حملے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک زخمی بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ نورانی کی درگاہ جہاں پہنچنے کی خواہش 17 زائرین کی جان لے گئی: ’ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو دفن کرنا بہت مشکل تھا‘شاہ نورانی کی درگاہ جہاں پہنچنے کی خواہش 17 زائرین کی جان لے گئی: ’ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو دفن کرنا بہت مشکل تھا‘عید کی رات بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ایک ٹرک گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 12 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے یہ افراد بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع معروف درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے۔ شاہ نورانی کون تھے اور اُن کی درگاہ تک پہنچنے کا راستہ اتنا دشوار گزار کیوں...
مزید پڑھ »

سڈنی حملہ : ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا، پولیسسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں 13 اپریل کو ہونے والے حملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویسٹ فیلڈ نامی شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 6 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔سڈنی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں ہلاک 6 افراد میں ایک...
مزید پڑھ »

فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںفلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »

موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک، 25 سے زائد لاپتہمپوٹو (ویب ڈیسک) جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 90 افراد ہلاک اور 25 افراد لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق کشتی واقعے میں ڈوبنے  والے  5 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق کشتی پر 130 سے زائد افراد سوار تھے جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں۔حکام کے مطابق نمپولا صوبے کے ساحلی علاقے لونگا سے روانہ ہوکر...
مزید پڑھ »

تائیوان میں زلزلے سے 9 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمیتائیوان میں 25 سال کے عرصے میں آنیوالے طاقتور زلزلے نے تباہی مچادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ تائیوان میں زلزلے سے 9 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:50