چین کیساتھ معاشی تعلقات میں مزیدوسعت چاہتے ہیں، شاہ محمود

United States News News

چین کیساتھ معاشی تعلقات میں مزیدوسعت چاہتے ہیں، شاہ محمود
United States Latest News,United States Headlines

چین کیساتھ معاشی تعلقات میں مزیدوسعت چاہتے ہیں، شاہ محمود شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے، خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، چین کے ساتھ معاشی تعلقات میں مزید وسعت چاہتے ہیں، چینی قیادت کو سی پیک پر خصوصی اتھارٹی کے قیام سے آگاہ کردیا۔ چینی دارالحکومت بیجنگ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان چینی وزیراعظم لی اور صدر شی جن پنگ کو دورۂ پاکستان کی دعوت دیں گے، وزیراعظم عمران خان کا 13 ماہ میں تیسرا دورۂ چین ہے، چینی مہمان نوازی کا اسی انداز سے جواب دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات انتہائی گرمجوشی پر مبنی ہیں، وزیراعظم کا ان کے شایان شان استقبال کیا گیا، چین اور پاکستان میں اعتماد کا مضبوط رشتہ قائم ہے، ہماری کوشش ہے کہ چین کے ساتھ ہمارے معاشی تعلقات میں مزید وسعت پیدا ہو، ہم چاہتے ہیں کہ یہاں سے زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور تجارت میں توازن پیدا ہو۔وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ سی پیک پراجیکٹ کے ذریعے جو کام ہورہے ہیں ان سے صرف پاکستان اور چین ہی نہیں پورا خطہ مستفید ہو، خصوصاً وسطی ایشیائی ریاستوں اور افغانستان کو بھی یقیناً اس کا فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے بتایا کہ آج کی ملاقاتوں میں معاشی اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی ہے، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے انہیں رعایتیں دیں گے، پاکستان میں مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کراتے ہیں کہ ان کی جان اور مال محفوظ ہوگا، تمام غیر ملکیوں کی حفاظت ہم پر لازم ہے جس کا پورا پورا انتظام کیا گیا ہے، ان سے پوچھا ہے کہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مزید کیا کچھ کیا جاسکتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے چینی قیادت کو بتایا کہ ایک نئی سی پیک اتھارٹی قائم کرلی ہے جس کا مقصد مختلف منصوبوں میں تاخیر کا جائزہ لینا اور رکاوٹوں کا حل تلاش کرنا ہے، اتھارٹی کا مرکز وزیراعظم ہاؤس ہوگا، اس کیلئے ایک فوکل پرسن بھی مقرر کیا جائے گا، اتھارٹی کے ذریعے منصوبوں کی تکمیل میں تیزی آئے گی۔.

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے، خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، چین کے ساتھ معاشی تعلقات میں مزید وسعت چاہتے ہیں، چینی قیادت کو سی پیک پر خصوصی اتھارٹی کے قیام سے آگاہ کردیا۔ چینی دارالحکومت بیجنگ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان چینی وزیراعظم لی اور صدر شی جن پنگ کو دورۂ پاکستان کی دعوت دیں گے، وزیراعظم عمران خان کا 13 ماہ میں تیسرا دورۂ چین ہے، چینی مہمان نوازی کا اسی انداز سے جواب دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات انتہائی گرمجوشی پر مبنی ہیں، وزیراعظم کا ان کے شایان شان استقبال کیا گیا، چین اور پاکستان میں اعتماد کا مضبوط رشتہ قائم ہے، ہماری کوشش ہے کہ چین کے ساتھ ہمارے معاشی تعلقات میں مزید وسعت پیدا ہو، ہم چاہتے ہیں کہ یہاں سے زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور تجارت میں توازن پیدا ہو۔وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ سی پیک پراجیکٹ کے ذریعے جو کام ہورہے ہیں ان سے صرف پاکستان اور چین ہی نہیں پورا خطہ مستفید ہو، خصوصاً وسطی ایشیائی ریاستوں اور افغانستان کو بھی یقیناً اس کا فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے بتایا کہ آج کی ملاقاتوں میں معاشی اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی ہے، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے انہیں رعایتیں دیں گے، پاکستان میں مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کراتے ہیں کہ ان کی جان اور مال محفوظ ہوگا، تمام غیر ملکیوں کی حفاظت ہم پر لازم ہے جس کا پورا پورا انتظام کیا گیا ہے، ان سے پوچھا ہے کہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مزید کیا کچھ کیا جاسکتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے چینی قیادت کو بتایا کہ ایک نئی سی پیک اتھارٹی قائم کرلی ہے جس کا مقصد مختلف منصوبوں میں تاخیر کا جائزہ لینا اور رکاوٹوں کا حل تلاش کرنا ہے، اتھارٹی کا مرکز وزیراعظم ہاؤس ہوگا، اس کیلئے ایک فوکل پرسن بھی مقرر کیا جائے گا، اتھارٹی کے ذریعے منصوبوں کی تکمیل میں تیزی آئے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان آج چین روانہ ہونگےوزیراعظم عمران خان آج چین روانہ ہونگےوزیراعظم عمران خان آج چین روانہ ہونگے 33vania کی رپورٹ
Read more »

وزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگےوزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگےوزیر اعظم عمران خان آج چین کے 3روزہ دورے پرروانہ ہونگے PMImranKhan Leaves China Visit zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »

چین کا اپنے ذخائر میں 100 ٹن سے زائد سونے کا اضافہچین کا اپنے ذخائر میں 100 ٹن سے زائد سونے کا اضافہچین کا اپنے ذخائر میں 100 ٹن سے زائد سونے کا اضافہ China Adds Tons Gold Increase
Read more »

ارجنٹائن میں چین کا سولر پارک 160,000 گھروں کو روشن کرے گاارجنٹائن میں چین کا سولر پارک 160,000 گھروں کو روشن کرے گاارجنٹائن میں چین کا سولر پارک 160,000 گھروں کو روشن کرے گا Argentine Homes China SolarPark LightUp
Read more »

چین سے معاشی تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں،شاہ محمودچین سے معاشی تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں،شاہ محمودچین سے معاشی تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں،شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2026-05-16 09:43:37