Read more: Pakistan ShahMehmoodQureshi China Newsonepk
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پائیدار ترقی کے لیے نجی شعبے کی شراکت ضروری ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ رابطوں کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا کے لیے مثال ہے اور دونوں ملک باہمی شراکت سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے۔
انکا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری پرعملدرآمد کے لیے سی پیک اتھارٹی قائم کردی اور ہم اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ ہماری توجہ صنعت سازی، معاشرتی و اقتصادی ترقی پر موکوز ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ بیرونی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے 9 اقتصادی زونز قائم کررہے ہیں اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ انسانیت کے لیے سود مند ثابت ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ محمود قریشی کا سفارت کاری کے فروغ کیلئے ایک اور اہم اقدامشاہ محمود قریشی کا سفارتکاری کے فروغ کیلئے ایک اوراہم اقدام Pakistan ForeignMinister SMQureshi Meeting KPKMinisterOfTourismAndCulture AtifKhan Tourism pid_gov PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح,پاک چین دوستی دنیا کے لیے مثال ہے:شاہ محمود قریشیسی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح,پاک چین دوستی دنیا کے لیے مثال ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi CPEC China ForeignOfficePk CPEC_Official CPEC_gov_pk pid_gov SMQureshiPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
نسیم شاہ ڈیبیو سے قبل ہی آسٹریلوی اعصاب پر سوار - ایکسپریس اردوکینگرو کرکٹ حلقوں میں کم عمرپاکستانی فاسٹ بولر کے چرچے ہونے لگے
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ، نسیم شاہ ٹاس ہوتے ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیں گےفاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کے لیے پرعزم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NaseemShah
مزید پڑھ »